اچھے اور برے کا فیصلہ فطرت انسانی کرتی ہے۔ اگر آپکو خدا نہ بھی منع کرتا ، اسکے باوجود آپ مشاہدات سے بتا سکتے ہیں کہ شراب پینا کتنا نقصان دہ ہے۔ نیز خدا تعالیٰ نے جو ہمیں اسلام عطا کیا ہے۔ اسکی اب تک اتنی تشریحیں ہو چکی ہیں کہ اصلی پیغام ہی رستے میں کہیں گم ہو چکا ہے۔ اسلام دین فطرت ہے۔ یہ آپکے...