میں ایک بار پھر کہوں گا کہ قرآن پاک کوئی سائنسی کتاب نہیں ہے۔ اسکا تعلق روحانیات سے ہے، مطلب مکمل ضابطۂ حیات۔ یہ ایک گائیڈ ہے تاکہ انسان سیدھی راہ پر قائم رہے۔ لیکن ہم لوگ اس پاک کتاب کو مسلسل سائنسی اور تاریخی علوم کیساتھ موازنہ کرتے رہتے ہیں۔ قرآن پاک عمل کیلئے ہے جبکہ ہم لوگ قرآن پاک پڑھ کر...