خُرم بھائی، جب کسی چیز کی ابتدا درست نہ ہو تو مسائل ہر دم ساتھ ساتھ رہتے ہیں۔ میںساقی بھائی کی پوسٹس سے متفق ہوں کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور اُس زمانے کے مسلمانوں کا پاکستان بنانا ایک سیاسی نہیں بلکہ دینی مسئلہ تھا۔ کیونکہ اسلام ہم سے تقاضا کرتا ہے ایک ایسی ریاست کا جہاں "اسلامی قوانین" لاگو...