کوئی بھی قائد ہو۔۔۔ اسکے پاس کیا گیرینٹی ہے کہ "وہ" خود سیدھی راہ پر چل رہا ہے؟:confused:
اس سوال کا جو کوئی بھی "عقلی دلائل" سے جواب دیگا۔ وہی ہمارا قائد ہے!
اس کے جواب کیلئے مذہب دین اور دوسری جذباتیات کو درمیان میںلانے کی ضرورت نہیں!
براہ کرم ذرا انپیج 3 کا سائز بھی دیکھ لیجئے گا!;)
حیرت ہے کہ ایک طرف لگیچرز بڑھانے کی خواہش، تودوسری طرف فانٹ سائز بڑھنے پر تنقید ۔۔۔۔۔۔
یہ عمرو عیار کی زنبیل تو نہیں کہ سامان بھی ڈالتے جاؤں اور حجم بھی نہ بڑھے!
ویسے بھی اس پیکج میں 2 ہی فانٹس کام کے ہیں۔ تیسرا والا تو محض بلاگرز کی آسانی...
اگر قربانی دینی ہوتی تو اتنے کھربا کھرب کے اثاثے کیسے جمع کر سکتے تھے! کسی نے درست کہا ہے: "یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود" عوام فاقوں سے مر رہی ہے اور حکمران جو کہ صنعتوں کے مالک ہیں، سیاست سیاست کھیل رہے ہیں! :mad:
ہندو ستان کے ہندو و مسلمان کا باہم کلچر:
ایک بار ایک ہندواجمیر شریف گیا۔اس نے تبصرہ کیا کہ ہندو مسلم میں نام کے سوا کوئی فرق نہیں رہا۔کیونکہ بقول اسکے
ہندو بتوں کو اور مسلمان قبروں کہ پوجتے ہیں
ہندو راما کرشنا اور مسلم خواجہ داتا سے مدد مانگتے ہیں
ہندو اپنے مندروں پر اگربتی اور پھول لیجاتے...
مغربی طرز معاشی نظام کی وجہ سے اس قسم کے دھندوں کا ظہور ہوا ہے۔ آجکل سائنس پر یقین کے باوجود علم نجوم پر یقین رکھنے والوں کی تعداد اس دور سے بھی زیادہ ہے جب یہ پہلی بار وجود میں آیا تھا۔ یعنی آج سے ۵۰۰۰ سال قبل!