بہت خُوب۔ اچھا مضمون ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ "علم" کوئی بھی ہو۔ اسکا مثبت یا منفی استعمال، حاصل کرنے والے پر منحصر ہے۔ مثلاً ایک کمپیوٹر سافٹویر بنانے والا پڑھائی کے دوران اسکی باریکیاں سمجھ جاتا ہے۔ یوں اسکی choice ہے کہ بعد ازاں اسے لوگوں کی فلاح کیلئے استعمال کرے۔ یا موجودہ کاپی رائٹ سافٹ وئیرز کو...