ہمدردی میں نہیں جذباتیات میں۔ جیسے امریکی عوام 2 ٹاورز گرانے کے بعد مشتعل ہو گئے تھے۔ ویسے ہی زرداری جی نے بھی محترمہ کو مروا کر اپنا اُلّو سیدھا کیا ہے۔ فرق صرف اتنا سا ہے کہ ہر بار ٹارگٹ مختلف ہوتا ہے۔ اور عوام بیوقوف!
جیسا باپ ویسا بیٹا۔ وہ توآتے ساتھ ہی تمام مغربی گلوکاروں کو اپنی فوج میں بھرتی کر لے گا۔ فحاشت آسمان پر پہنچ جائے گی۔ اور پیسا زرداری حُضور کی جیب میں!
ہاں بالکل ویسے ہی جیسے اٹارنی جنرل یحییٰ بختیار نے 1974ء میںکہا تھا کہ اگر قادیانی مناظرے کی ٹیپ منظر عام پر آگئی تو آدھا پاکستان قادیانی ہو جائے گا!:grin: