نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    جیت تو اِنصاف کی ہی ہوئی ہے۔ اب دیکھتے ہیں ’’انصاف‘‘ والے کیا گُل کِھلا تے ہیں!
  2. arifkarim

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    زیک اب تک کتنے لوگوں نے ووٹ دیے ہیں؟
  3. arifkarim

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    یہ انڈین ایجنٹ تو پاکستان کے نام سے ہی نالاں ہیں۔ ملک کا اربوں رپوں‌کاسرمایہ ہڑپ کر چکے ہیں!
  4. arifkarim

    پی ڈی ایف فیکٹری سافٹ وئیر کا کمال

    یہ تصاویر ہیں یا جنات؟ کبھی نظر آتی ہیں اور کبھی نہیں!
  5. arifkarim

    ونڈو وسٹا میں پارتیشن کیسے بناتے ہیں؟؟؟

    آسان طریقہ: http://www.partition-manager.com/
  6. arifkarim

    سافٹ وئیر ٹکڑوں میں ہے

    بہتر۔ اب تمام فائلز کو سلیکٹ کرکے یہی عمل دہرائیں۔
  7. arifkarim

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    لگتا ہے اب فوج بھی سُدھر گئی ہے!
  8. arifkarim

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    مان گئے لاہوریوں کو!
  9. arifkarim

    سافٹ وئیر ٹکڑوں میں ہے

    بھائی اسکو انسٹال کر لو۔ انسٹال کرنے کے بعد ان ۳۶ زپ فائلوں میں سے کسی ایک پر رائٹ کلک کرنا۔ یہاں آپشن ہوگی: Extract Here بس اس پرکلک کرکےتمام فائلز ایک فائل میں یکجا ہو جائیں گی!
  10. arifkarim

    اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت
  11. arifkarim

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    آج سویا کون ہے جو اُٹھنے کی بات کی جا رہی ہے!
  12. arifkarim

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    اپیل کی اجازت تو دے دی ہے۔ ججز بحال ہیں۔ ابھی انکے حق میں فیصلہ ہو جائے گا!
  13. arifkarim

    عدلیہ کی بحالی پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا عوام سے خطاب

    ہاہاہا، پاکستان میں بجلی عین غلط ٹائم پر چقما دے جاتی ہے!
  14. arifkarim

    پی ڈی ایف فیکٹری سافٹ وئیر کا کمال

    تصاویر غائب ہیں!
  15. arifkarim

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    عوام کے آگے تو ہر کوئی بے بس ہو جاتا ہے!:)
  16. arifkarim

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    خیر مبارک جی۔ دیکھیں سرکاری اعلان کیا ہوتا ہے۔۔۔
  17. arifkarim

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    ابھی ابھی اطلاع آئی ہے کہ 2 نومبر والی عدلیہ بحال ہو گئی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بھی بحال ہو گئے ہیں۔ بس سرکاری اعلان کا انتظار کیجئے! اپڈیٹ؛ اطلاعات کی تصدیق ہو گئی ہے! تمام اہلیان محفل کو مبارک ہو!
  18. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    تقریر ہونے میں چند منٹ باقی!
  19. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    جیووالوں نے ابھی اسکی تصدیق نہیں کی ہے۔ تھوڑا انتظار تو کر لیں!
Top