نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    کیا اعلان ہو گیا ہے؟
  2. arifkarim

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    میرے پاس وڈیو بھی آرہی ہے۔ ابھی ایم بلال بھائی سے بات ہوئی ہے۔ قافلہ گجرانوالہ کی طرف رواں دواں ہے:
  3. arifkarim

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    مابدولت کو اپنے عبدالمجید برادر سے ملنے کا اشتیاق ہے۔ اسی طرح محترم شاکر القادری صاحب اور نبیل نقوی بھیا سے بھی ملنے کی دیرینہ خواہش ہے۔ سسٹر ماوراء اگر اگلے سال شادی پر بُلا لیں تو شاید انکا دیدار بھی ہو جائے گا! ویسے بھی 1 گھنٹے کی دوری پر ہی ہیں:)
  4. arifkarim

    تلاشِ مددگار

    بعض ایجنٹس سبز باغ دکھا کر غریب لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔ اسلئے استخارا کرکے کام شروع کیجیے!
  5. arifkarim

    Wushu مارشل آرٹ!

    بھائی لیٹسٹ فلمیں ٹورنٹس پر ہی ریلیز ہوتی ہیں۔ اس سے آسان اور کیا طریقہ ہوگا۔ فلم منتخب کریں اور ٹورنٹ کلائنٹ پر لگا دیں!
  6. arifkarim

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    جیو آن لائن دیکھئے: http://www.rizwanashraf.com/2007/11/14/watch-geo-tv-online/ لمحہ با لمحہ بے خبر!:biggrin:
  7. arifkarim

    تحریر میں الفاظ کو خودبخود لنک کرنا

    مجھے وکی پیڈیا کی آٹو لنکنگ نے کافی متاثر کیا ہے۔ کاش اردو کیلئے بھی ایسا کوئی نظام بن سکتا!:rolleyes:
  8. arifkarim

    Wushu مارشل آرٹ!

    ٹورنٹس کی بہت سی سائٹس ہیں۔ گوگل پر torrentz لکھ کر دیکھیں!;)
  9. arifkarim

    Wushu مارشل آرٹ!

    جیکی چن کی پروڈکشن ہے! اس بار موصوف نئے اداکاروں کو لیکر آئے ہیں۔ شاید عُمر زیادہ ہونے کی وجہ سے خُود کام نہیں کر سکتے۔ اسکے سبٹائیٹلز میں نے یہاں اپلوڈ کر دیے تھے: http://subscene.com/english/Wushu/subtitle-211939.aspx
  10. arifkarim

    میں تو خود عذاب ہوں۔

    الحمدللہ۔ "عوام" سے باہر سیٹلائیٹ پر چڑھ کر نظارہ کرتا ہوں!:)
  11. arifkarim

    محفلین کے تکیہ کلام

    شاید اپنے گناہ بخشوانے کیلئے دوسروں پر سلامتی بھیجتے ہیں!:)
  12. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    ہاہاہا، اے آر وائی والے تو یہی خبر دے رہے ہیں۔ انکو چاہیے تھا ساتھ میں gps بھی رکھتے!
  13. arifkarim

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    شکریہ عویدص، یہ واقعات 204 ھ کے دوران کے ہیں!
  14. arifkarim

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    اب چھوڑ بھی دیں اس طوفان کی جان! کیا سعودیہ میں پہلے کبھی کوئی طوفان نہیں آیا؟
  15. arifkarim

    محفلین کے تکیہ کلام

    طالوت کا ذکر اوپر ہو چکا ہے۔ ویسے یہ انہوں نے نیا نیا تکیہ کلام بنایا ہے۔ جب محفل میں نئے نئے آئے تھے اُس وقت اتنی "سلامتیاں" نہیں دیتے تھے!
  16. arifkarim

    ملکی سیاسی حالات!

    قافلہ شیخوپورہ تک پہنچ گیا ہے۔ کل حساب کتاب کا دن ہے۔ دُعا کریں اچھا ہو جائے!
  17. arifkarim

    ! القلم قرآن کیورڈ، ریلیز !

    اچھا مشورہ ہے۔ خیر آپ تو خود بھی کیبورڈز میں ترمیم کرنے کے ماہر ہیں!;)
  18. arifkarim

    محفلین کے تکیہ کلام

    ہاہاہا۔ بہت خُوب۔ کیا نفسیات ہیں!
  19. arifkarim

    مختاراں مائ!

    اچھی خبر ہے!
  20. arifkarim

    گرافکس زاویہ نظر درست کریں‌ ۔

    بہت خوب جناب! مان گئے گِمپ کو!
Top