Wushu مارشل آرٹ!

arifkarim

معطل

شہزاد وحید

محفلین
مفت سائٹ ہے ٹورنٹ کے علاوہ کوئ سادہ اور اسان طریقہ کار بتائیں!
ماسلام
http://oneclickmoviez.com
http://directdownloadheaven.blogspot.com
http://directdllinks.blogspot.com
http://stagevu.com
http://moviesmobile.net
http://mobi-movies.org
http://amaderforum.com
http://bollystic.com
http://hindilinks4u.net
http://movielab.tv

جناب خاص آپ کو اپنے بک مارکس سے لنکس لا کر دئیے ہیں۔ ٹورنٹ میری سب سے اخری چائس ہوتی ہے۔ ورنہ میں انہی سائیٹس سے ڈاونلوڈ کرتا ہوں موویز۔
 

arifkarim

معطل
شہزاد بھائی، ہر ڈائرکٹ لنک سائٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ وہاں پاسورڈ دوپھر انتظار کرو۔ جبکہ ٹورنٹس میں‌بس ایک لنک ڈالو اور سارا کام ہو جاتا ہے۔:)
 

شہزاد وحید

محفلین
شہزاد بھائی، ہر ڈائرکٹ لنک سائٹ کا مسئلہ یہ ہے کہ وہاں پاسورڈ دوپھر انتظار کرو۔ جبکہ ٹورنٹس میں‌بس ایک لنک ڈالو اور سارا کام ہو جاتا ہے۔:)
بات دراصل یہ ہے کہ نئے ٹورنٹس پر سیڈز جمع ہونے کا انتظار رہتا ہے۔ اور کچھ بیچارے ٹورنٹس اس نعمت سے محروم ہی رہتے ہیں۔ اور کچھ پرانے ٹورنٹس کے سیڈز بھی ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ خیر فری میں جو بھی ملے اس سے انکار نہیں :cool: پھر چاہے ٹورنٹ سے یا پھر کہیں اور سے

اور نئی موویز کے ٹورنٹس پر خیر کافی سیڈز جمع ہو جاتے ہیں۔ لیکن پاس ورڈ والی بات پرانی ہو چکی ہے۔ بہت سے سرور پاس ورڈ نہیں مانگتے جیسے کہ stagevu.com یا yabadaba.ru یا اور بھی ہیں۔
 
Top