نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    سیاسیات کو سچ پر پرکھنے والے "ساجد" صاحب کو 1000 پوسٹس کا ہدف عبور کرنے پر مبارک باد!
  2. arifkarim

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    یہی تو محفل کی خوبی ہے۔ بہت خوب!:)
  3. arifkarim

    اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک

    ہاہاہا، واقعی ہمیں خوش فہمیاں کچھ زیادہ ہی ہوتی ہیں۔ کیا کریں قوم ہی اتنی سادہ ہے!
  4. arifkarim

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    شکریہ شوبی، اسی لئے میں‌نے وہ سوال اٹھایا تھا کہ "ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا"۔ بالآخر آپ بھی اسی نتیجہ پر پہنچے ہیں‌کہ "کتابی" علوم اور "حقیقت" میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ صدمہ یہ ہے کہ ہماری قوم "کتابی علوم" کو لکیر کی فقیری کی طرح پڑھ کر حقیقت کو نظر انداز کر دیتی ہے! :(
  5. arifkarim

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میں مہوش بہن کی بات سے متفق ہوں کہ سب سے پہلے برداشت کا مادا پیدا کریں۔ اختلافی رائے خواہ اسلامی قوانین کے خلاف ہی ہو، اس پر جبراً چڑھ دوڑنے سے گریز کریں۔ اسکے بعد امن و سلامتی کی سوچیں۔
  6. arifkarim

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    خیر اپنی اپنی رائے ہے۔ باہر حال میں اس فوٹیج کو حقیقی تسلیم کرتا ہوں۔ باقی جعلیات تو میں نے بھی ہزاروں دیکھی ہیں!
  7. arifkarim

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    جی بالکل، صرف اس ایک فوٹیج کی قیمت ۱۰،۰۰۰ ڈالرز ہے۔:eek:
  8. arifkarim

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    نہیں خیر اتنے بھی نہیں۔ البتہ اُس حدیث کے بارے میں کافی جانتے ہیں!
  9. arifkarim

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    محترم، کے جی بی کوئی مذاق نہیں ہے۔ امریکی سی آئی اے نے اربوں ڈالر دیے تھے انکی خفیہ فائلز کیلئے۔ جو فوٹیج اس ڈاکومنٹری میں‌دکھائیں گئے ہیں۔ انکی تصدیق بڑے سے بڑا فوٹوگرافر کر چکا ہے کہ ان میں کیمرا ٹرک نہیں ہے۔ دیکھیں گے تو پتا چلے گا!
  10. arifkarim

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    21 ویں صدی میں حرام / حرام صرف نام کا ہوتا ہے۔ آپ پیسا کمائیں یہی حلال ہے!
  11. arifkarim

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    میں ابھی راسخ صاحب کو یہاں بھیجتا ہوں :)
  12. arifkarim

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    پی ایچ ڈی ہو یا بی بی بی، قابلیت کا اندازہ اعمال و اخلاق کرتے ہیں، اور ان دونوں صفات میں زرداری جی اور تمام حکمران فیل ہیں!
  13. arifkarim

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    آجکل تو اشتہار بازی ایک مشغلہ بن گیا ہے۔ لوگ بہت ساری بے تکی سائٹس صرف اشتہار بازی کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ مفت کا مال ہے، حرام ہے تو کیا ہوا:)
  14. arifkarim

    انصاف السلام اے انصاف السلام! (ڈاکٹر عامر لیاقت حسین)

    مکاری میں‌یقیناً ٹیلینٹڈ ہے!
  15. arifkarim

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    ویسے تو خلائی مخلوق کے وجود پر دکھائی جانے والی فلمیں 90 فیصد جعلی ہوتی ہیں۔ البتہ سوویت یونین کے خاتمے کے بعد انکی خفیہ پولیس KGB کےویڈیو اور تحریری ریکارڈز سے ایسے شواہد ملے ہیں جنہیں بڑے سے بڑا متفکر بھی جھٹلا نہیں سکتا! دیکھئے خلائی مخلوق سے متعلق سب سے زیادہ ’’حقیقی‘‘ ویڈیو ڈاکومنٹری...
  16. arifkarim

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    اگر سمجھ میں‌آجاتا تو بینظیر کی جگہ آپ ہوتے۔:biggrin:
  17. arifkarim

    شکریہ کا موڈ کہاں گیا؟

    کامیابی کی اُمید ہے۔ بہترین سافٹ وئیر انجینئر زتو اسی فارم کی پیداوار ہیں!:)
  18. arifkarim

    انصاف السلام اے انصاف السلام! (ڈاکٹر عامر لیاقت حسین)

    ہاہاہا، پی ٹی وی پر جاب کی ناکامی والی بات موصوف نے خُود جیو پر بتائی تھی!
  19. arifkarim

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    عام آدمی کو نہیں بلکہ ججوں‌کو فائدہ ہوگا!
  20. arifkarim

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    ویسے مجھے حیرت ہے کہ ہماری قوم کو ہر موقع پر اسلامیات یاد آجاتی ہے البتہ محترمہ کو 2 بار الیکٹ کرتے وقت یہ یاد ہی نہیں‌رہا کہ اسلام میں ایک "عورت" کو لیڈر نہیں بنایا جا سکتا!:)
Top