نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    AlQURAN FACTS AND STATISTICS LAHORE
  2. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    ۔مکمل قرآن پاک اور احادیث کی 8 کُتب 4 مختلف زبانوں میں! ۔تفاسیر اردو متعدد اسکالرز کی طرف سے! ۔تمام فیچرز مکمل سرچنگ کی سہولت کیساتھ! روابط: لنکس: http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package1.part1.rar http://www.compsi.com/aqfs/datafiles/Package1.part2.rar...
  3. arifkarim

    باغی نوازشریف

    100 فیصد متفق!
  4. arifkarim

    تعارف نیا ممبر

    فونٹ ڈیزائننگ؟!انشاءاللہ آپسے کافی رابطہ رہے گا! محفل پر خُوش آمدید!
  5. arifkarim

    قرآن پاک کے لگیچرز کی پی ڈی ایف لسٹ

    جزاک اللہ۔ کچھ پی ڈی ایف فائلز میں‌مسئلہ آرہا ہے۔ کیا ان سب کی ورڈ یا ایکسل فائل مہیا نہیں کی جا سکتی؟
  6. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    یہ پرانا ورژن تھا جو غالباً ہٹا دیا گیا ہے۔ نیا ورژن یہاں دستیاب ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002
  7. arifkarim

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    کیا انکے نام کے آخر میں "اقبال" بھی آتا ہے یا یہ کسی دوسرے رُکن کا نام ہے۔؟
  8. arifkarim

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    تمام اہلیان محفل کو پارٹی بازی بہت بہت مبارک ہو!
  9. arifkarim

    صحافت میں مفاہمت

    پہلے بھی پوسٹ ہو چکی ہے! خیر شکریہ!
  10. arifkarim

    تعارف اسلام --

    20 منٹ!!! ہاہاہا، خیر یہ کلیدی تختہ ہم کو بھی پہلی بار سمجھ نہیں آیا تھا۔ کوشش جاری رکھیں۔
  11. arifkarim

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    آجکل "جمیل نوری نستعلیق" کی وجہ سے عجیب و غریب واقعات ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کے بزنس ٹھپ اور کچھ کے آسمان تک پہنچ گئے ہیں۔۔۔ عمار کی اتفاقی مُلاقات کے متعلق یہی کہوں گا کہ "ہر" ایرے غیرے سے بات کرنے سے گریز کریں :)
  12. arifkarim

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    بینظیر کو چھوڑیں، آپکی فلکرز کی تصاویر بھی بہت شاندار ہیں۔ خاص کر پیزے والی تو بس منہ میں پانی آگیا! اوپر سے ٹائیٹل میں لکھا ہے "میں نے بنایا ہے!" سبحان اللہ! یہاں درامن میں بھی ایک دُکان پر ایسا ہی پیزا "سفارش" پر بنوایا جا سکتا ہے!
  13. arifkarim

    باغی نوازشریف

    ساجد صاحب، ہمارے سیاست دانوں کے پاس ہماری "سیاسی" گفتگو سننے کیلئے بالکل بھی وقت نہیں ہے۔ قوم کی بقاء کیلئے کام کرنا تو بہہہہت دور کی باتیں ہیں۔
  14. arifkarim

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    ہمت علی جی، اس فارم کے ناظمین کے پاس برداشت کا مادا کافی مقدار میں‌موجود ہے۔ اتنی جلدی یہ تھریڈ مقفل ہونے والا نہیں ہے!
  15. arifkarim

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    اگر ہمارے مابین اختلافات نہ ہوں، تو ہم کبھی ترقی نہیں کر سکتے۔ یہ الگ بات کے کہ درقہ وارانہ اختلافات سے ترقی نہیں بلکہ صرف پستی سامنے آتی ہے :( ہم دونوں حب الوطن ہے، لیکن انداز اپنا اپنا!:grin:
  16. arifkarim

    اردو اور عربی رسم املائی اور رسم قرآنی یعنی"رسم عثمانی" میں فرق

    تفصیل کا شکریہ۔ کیا فہد کمپلیکس برصغیری متن پر مبنی کوئی سافٹ وئیر بنا رہی ہے / بنائی گی؟
  17. arifkarim

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    محفل پر خوش آمدید "اھسن"۔ بھائی یہ اردو کا فارم ہے۔ یہاں انگریزی لکھنے سے گریز کریں!
  18. arifkarim

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    آپ دس منٹ کی بات کرتے ہیں، اگلے اسکینڈ کیا ہوجائے، کسی کو معلوم نہیں!
  19. arifkarim

    ارکان اسلام کتنے ہیں

    ارکان اسلام 5 ہیں: 1۔کلمہ طیبہ 2۔ نماز 3۔روزہ 4۔ زکوۃ 5۔حج انکی تفاصیل کیلئے "جید" علماء کا انتظار کریں۔۔۔۔
Top