نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فانٹ کی تلاش

    یہ لیں: http://www.mybloop.com/chrisppp1991/Fonts/20764_Fonts/OsiraDB_Normal_ttf معذرت کس چیز کی؟
  2. arifkarim

    ارکان اسلام کتنے ہیں

    شکریہ۔ الحمدللہ یہ میں نے نہیں لکھے:)
  3. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ اور فائر فاکس تین

    کیا بات کر رہے ہو یار۔ اسکی اسکرین کوالٹی اور رفتار پہلے سے بہت بہت تیز ہو گئی ہے۔ جمیل نوری نستعلیق میں گرے اسکائل اور کلئیر ٹائپ لگانے کے بعد القلم فارم کا نمونہ: اسپیڈ ٹیسٹس:
  4. arifkarim

    خوبصورت لمحہ!

    ایسی "غلطیاں" ناظمین پہلے بھی کئی بار کر چکے ہیں!
  5. arifkarim

    خوبصورت لمحہ!

    میری زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ دن تھا جب میں محفل فارم پر "غلطی" سے رجسٹر ہو گیا! :)
  6. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ اور فائر فاکس تین

    میں تو انٹرنیٹ اکسپلورر 8 سے ہی نالاں ہوں۔ جبھی تو ابھی تک ورژن 7 چلا رہا ہوں!
  7. arifkarim

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    "نالائقوں" کی اصلاح کیلئے دو بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز سافٹ ویرز پیش کیے جا رہے ہیں۔ امید ہے پسند آئیں گے: Kiran's Typing Tutor Urdu Typing Tutor لنک: http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Urdu%20Typing%20Tutors.rar
  8. arifkarim

    Mandriva میں اردو کیبورڈ اور ارد فانٹ انسٹال کرنا

    بالکل، لینکس صرف پراگرامز کو سجتی ہے!
  9. arifkarim

    سوڈان میں انسانیت سوز مظالم اور انسانیت کے علمبرداروں کا رد عمل!

    انگریز، کالونیوں میں ترقیاتی کام بھی اسکو "اپنی" جاگیر سمجھ کے کرتے تھے۔ جبکہ امریکی صرف امریکہ کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں اور باقی ممالک کو مال چننے کی جگہ! :rollingonthefloor:
  10. arifkarim

    سوڈان میں انسانیت سوز مظالم اور انسانیت کے علمبرداروں کا رد عمل!

    امریکہ کے "ریڈ انڈینز" تو سرخ تھے۔ انکے ساتھ بھی انگوروں کا سلوک یکساں تھا۔ مطلب انکو سوائے اپنی نسل کے کسی کی کوئی فکر نہیں!
  11. arifkarim

    مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

    لگتا ہے ساجد بھائی اسی دھاگے پر اپنے اگلے 1000 پیغامات پورے کر لیں گے!:)
  12. arifkarim

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    یہ جدید قسم کا "السلام " ہے!
  13. arifkarim

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. arifkarim

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    جب تک یہ سب ایک ڈیٹا بیس میں‌یونیکوڈ نہ ہوں گی۔ اس واہ واہ کا کوئی فائدہ نہیں!
  15. arifkarim

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    ذکر تو ہے جناب۔ مجھے اب آیت یاد نہیں لیکن اسکا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ"ہمنے ایسے جہاں اور بھی بنائے ہیں اور اسکی مخلوق، خدا جب چاہے گا انکو ہم سے ملا دے گا"
  16. arifkarim

    دماغ سوز اور جان لیوا مسئلہ

    اپنی زپ چیک کریں!;)
  17. arifkarim

    ارکان اسلام کتنے ہیں

    ایک کتاب یہ تفاصیل ملی ہیں:
  18. arifkarim

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اچھی پیش رفت ہے۔ پاک نیٹ کے منتظمین آئی ٹی اردو میگزین چلا رہے ہیں: http://itmag.pk/ انکا سانچہ خوبصورت تو ہے لیکن اسمیں نیوگیشن مشکل ہے۔ نوائے وقت کا سانچہ بھی نیوی گیشن کی کمزوریوں کا شکار ہے۔ کوشش کی جائے کہ نیویگیشن کو خوبصورتی سے زیادہ پرائرٹی دی جائے۔
  19. arifkarim

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    avgfree استعمال کریں!
Top