!بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2009

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,079
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    واہ کیا کہنے۔
     
  3. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ عارف کریم صاحب۔ ابھی انہیں اُتارتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کیسے ہیں؟
     
  4. مانی چیمہ

    مانی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    120
    جناب عارف کریم بہت شکریہ
     
  5. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    جزاک اللہ عارف کریم بھائی
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ، ویسے آپکو اسکی کیا ضرورت پڑ گئی۔ آپ تو ٹائپنگ میں چکنے گھڑے ہیں:)
     
  7. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت اچھا ہے--------
     
  8. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    بھائی ہم ٹائپنگ میں‌چکنے ہیں‌تو کیا ہوا ہمارے بھی کچھ دوست احباب ہونگے نا جنکو ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت پڑھے گی آپکی طرح :grin:
     
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    چلیں آپنے خاکساروں کو بھی "نالائقوں" کی لسٹ میں شامل کر دیا :(
     
  10. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    خاکسار کو آجکل مذاق برا لگ رہا ہے خیریت تو ہے ؟ حضور:confused:
     
  11. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    زبردست عارف کریم میں تو تلاش کر رہا تھا کہ مجھے اردوٹائپنگ ٹیوٹر ملے مجھ سے کسی نے فرمائش کی تھی بہت تلاش کیا تھا لیکن مل کے ہی نہیں دے رہا تھا۔ آپ کی شیئرنگ کے آسانی فراہم کی دی۔ شکریہ
     
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پسند کرنے کا شکریہ۔
     
  13. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت شکریہ عارف بھائی۔ یہ ٹیوٹوریلز تو بڑے کام کی چیزیں ہیں!۔۔۔۔۔۔بہت شدید ضرورت تھی اس کی!۔۔۔جزاک اللہ!
     
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ۔ خاکسار ایمر جنسی میں‌ہی زیادہ کام کرتا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. آصف طاہر

    آصف طاہر محفلین

    مراسلے:
    12
    آپ دوسروں کو نالایق کہ کر ان کا مزاق نہ اڑایے۔
     
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مذاق اور حقارت میں واضح فرق ہے!
     
  17. فا ر و ق

    فا ر و ق محفلین

    مراسلے:
    1,373
    ببہت اچہے کبسے ڈہونڈ رہا ہوں تم کو تو یہاں پڑا ہے
     
  18. راقم

    راقم محفلین

    مراسلے:
    236
    موڈ:
    Cool
    واہ جی بہت زبردست کام شیئر کیا ہے۔
    بہت مہربانی، بہت شکریہ۔
     

اس صفحے کی تشہیر