جدید دور میں 4 طاقتیں ایک جمہوری ملک کو چلاتی ہیں:
1۔ گورنمنٹ2۔ پارلیمنٹ3۔ عدلیہ4۔میڈیا
جبکہ ہمارے ملک میں جب چاہے افواج پاکستان اپنا لُچ تلتی ہیں تو کبھی گورنمنٹ پارلیمنٹ پر ہلہ بول دیتی ہے۔ میڈیا اور عدلیہ کو طاقت کے زور پر معزول کرنا اور کئے رکھنا تو ہمنے آمریت اور جمہوری دونوں ادوار میں...