محسن بھائی ، آپ جیسے ٹیکنیکل استاد، ان جاہل سیاست دانوں کیساتھ کیا کر رہے ہیں؟ آپکے کالمز یا تحاریر ان بے پراہ لوگوں کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے کیونکہ انکو ہدایات "اوپر" سے آتی ہیں :)
اردو ٹائپوگرافی کیلئے آپکی خدمات پر آفرین۔۔۔۔ آج بھی اس فیلڈ کے باسی آپ کی راہ تک رہے ہیں کہ بھولا کب لوٹ کے...