نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کوئٹہ: کنٹینر میں دم گھٹنے کے باعث 50 سے زائد جاں‌بحق ، درجنوں بے ہوش

    اس واقعہ بعد تو کڑی نگرانی کرنی ہوگی-
  2. arifkarim

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    http://maps.google.com/ یہاں اپنے شہر کا نام لکھیں۔
  3. arifkarim

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    جی نہیں، میں نے صرف انکے علاقے کے حوالے سےیہ پوچھا تھا :chatterbox:
  4. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    طالبان تو خود ایک سزا ہے پوری قو م کیلئے۔
  5. arifkarim

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اسکا ربط بھی تو فراہم کریں نا
  6. arifkarim

    سموک آرٹ (فوٹو شاپ)

    ہاہاہا، جی نہیں اگر بتی سے۔ آج تک سگریٹ نہیں پی :(
  7. arifkarim

    الطاف بھائی چورن بیچتے ہوئے۔۔

    زرداری اسکی عملی اور جیتی جاگتی مثال ہے :)
  8. arifkarim

    اتوار کو ملک گیر”پرامن یوم مذمت “منانے کا اعلان

    ہممم دال میں کافی کچھ کالا ہے۔
  9. arifkarim

    اسلام آبادایف سی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ،8اہلکارجاں بحق

    ابھی طالبان کے افسران اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرنے کیلئے وڈیو ٹیپ بنا رہے ہوں گے۔
  10. arifkarim

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    ہائیں؟ نہیں جی پاکستان کو ملیا میٹ کرنے کیلئے تو زرداری ہی کافی ہے!
  11. arifkarim

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    واقعی اسلام کا تمسخر خود طالبان نے اڑا رکھا ہے!
  12. arifkarim

    وہ آئیں گھر میں ہمارے

    واہ، کافی تنگ تنگ سا علاقہ ہے، کیا پورا کراچی ایسا ہی ہے؟
  13. arifkarim

    مناواں سانحہ اور نواز لیگ کا دھمال

    شعور تو عوام میں نہیں جو لوٹوں کو پھر چن لیتے ہیں!
  14. arifkarim

    زرداری اور عذاب

    زرداری کا بیان سنا ہے کسی نے؟ کہتا ہے کہ کسی ملک کو بھی پاکستان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ کام ہمارا ہے! :)
  15. arifkarim

    سوات ڈیل مبارک ہو

    بہت خوب عبداللہ۔ آپکی تمام "تفصیلات" کو صرف ایک جملے میں بند کرتا ہوں: انسان وہی کاٹے گا جو بوئے گا! ہم نے طالبان بوئے تھے، اب انکی فصل نے پھل دینے شروع کر دیے ہیں سوات میں۔ آئندہ انشاءاللہ ملک بھر پر قابض ہوجائیں گے۔
  16. arifkarim

    آن لائن انپیج ٹوجمیل نوری نستعلیق کنورٹر!

    شکریہ۔ مزید کمنٹس کا انتظار رہے گا۔
  17. arifkarim

    کوئٹہ: کنٹینر میں دم گھٹنے کے باعث 50 سے زائد جاں‌بحق ، درجنوں بے ہوش

    بالکل، پڑھے لکھے لوگ تو قرضے ایجنٹس کو دیکر ملک سے فرار ہو جاتے ہیں۔ غریبوں کو تو قرضے بھی نہیں ملتے سو وہ اسی طریقہ پر اکتفا کر لیتے ہیں۔
  18. arifkarim

    ونڈوز وسٹا میں فائل کا امیج کیسے بنتا ہے؟

    شاید ہارڈسک کے امیج کی بات کررہے ہیں۔
  19. arifkarim

    اسلام آبادایف سی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ،8اہلکارجاں بحق

    میں نے کیا ہے میں نے کیا ہے! :)
Top