نبیل بھائی یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ہمارے پاکستانی بھائی تو بچوں پر بھی توہین رسالت کا الزام لگا کر عمر قید یا موت کی سزا دلوا سکتے ہیں۔ ظاہر ہے جنگل کا قانون ہے۔ حال ہی میں لیہ میں ہونے والا حیرت انگیز واقعہ، جس سے پوری دنیا کی انسانی حقوق تنظیمیں لرز گئیں لیکن ہمارے علما کے دلوں میں ایمان کی...