مطلب آپکے پاس اسکا کوئی جواب نہیں کہ حق پر کون ہے اور کون جہاد کر رہا ہے۔ یعنی جو چاہے جہاد کے نام پر فتنہ مچا کر اپنے آپکو حق پر قائم سمجھ سکتا ہے! :laughing:
یہ اپنی مرضی کا سیاسی اسلام آپ کو بہت بہت مبارک ہو!
شکریہ جیہ، اگر کسی کو انپیج فو نیٹک کیبورڈ کی لے آؤٹ فائل چاہیے ہو تو یہاں سے اتار سکتا ہے:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Inpage%20Phonetic.klc
مروجہ صوتی کیبورڈ سے کیا مراد ہے؟ کیا اس سے مراد مائکروسافٹ کی ڈیفالٹ اردو میپنگ ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو اسکی کیبورڈ فائل یہاں سے حاصل کریں:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Urdu.klc
جمیل نوری نستعلیق میں تو مزید القابات بھی ہیں جیسے صللہعلیہسلم ، صلیللہعلیہسلم، علیہلسلم وغیرہ۔ آپ انکو بھی اپنے کسٹم کی بورڈ میں شامل کر سکتے ہیں۔ سیٹ اپ بنانے کیلئے Microsoft Keyboard Layout Creator 1.4 استعمال کریں۔
لنک...
لو اتنی سی بات، اس پروگرام سے انکو ایکسٹریکٹ کر لیں:
http://www.extractnow.com/
اسمیں شاید ایک آئی ایس او فائل ہو، اسکی ڈی وی ڈی بنالیں اور وسٹا انسٹال کر لیں!!!!