اوہ، بھائی اسکے اندر ایک آپشن ہے جو ہر پروگرام کو کھلنے سے پہلے چیک کرتا ہے تاکہ اگر کوئی وائرس ابھی تک ڈیٹا بیس میں نہ بھی تو پروگرام کی سسپنس کی وجہ سے اسکو دریافت کر لے۔ اس آپشن کو میں نے آف کر دیا۔ اسلئے میری کمپیوٹر تو بالکل پتا نہیں لگتا کہ یہ انسٹال بھی ہے کہ نہیں۔ انٹرنیٹ اکسپلور 0،2...