محمد بن قاسم کوئی اسلامی شخصیت نہیں بلکہ صرف ایک نو عمر مسلم جرنیل تھا۔ جسنے کمال حسن و کمال و اخلاق سے ہندوستان میں اسلام کو متعارف کروایا۔ وہ بیچارا تو ہمیںروشنی دےکر قید خانے میں مر گیا لیکن ہم ابھی تک اس چراغ کو گُل کرنے کیلئے پھونکیں مار رہے ہیں- یہ سوات ڈیل بھی ایک "بڑی پھونک " ہے۔ :(