اس قسم کے دھاگے پہلے ہی بہت بارکھل چکے ہیں:(
اردو نستعلیق کیلئے بہر حال اس وقت تک کوئی قابل استعمال او سی آر سامنے نہیںآیا۔ محترم علوی امجد صاحب نے ایک تھریڈ میںکسی او سی آر کیساتھ نوری نستعلیق لگچرز کی ریکگنیشن پر کچھ مواد فراہم کیا تھا۔ اس پراجیکٹ ابھی تک کچھ اتا پتا نہیں:(