نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    باقی سب تو ٹھیک پر "صرف" پر کچھ کچھ شبہ ہو رہا ہے :)
  2. arifkarim

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    پاکستان کیوں؟ ایران سے کیا مسئلہ تھا؟ وہ بھی تو مسلمان ملک تھا۔ اسنے افغانیوں اور روسیوں اور خاص کر مسلمانوں کے سیاسی کھیل میں حصہ نہ لے کر آج اپنا پھل پا لیا۔ جبکہ پاکستانی۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  3. arifkarim

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    بالکل، ہمیں کبھی بھی غیر ملکی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ کیا پاکستان نے کوریا وار اور ویتنام وار سے کچھ نہیں سیکھا تھا جو چل پڑے امریکہ اور سعودیوں کے کہنے پر افغانیوں کی مدد کرنے:mad: آج کی دنیا بالکل مختلف ہوتی اگر روسی افغانستان پر قابض ہو جاتے۔ یقینا ً پھر دنیا میں ایک غنڈے کی...
  4. arifkarim

    ! بلا تبصرہ !

    یہ رونے کا نہیں اب ہنسنے کا مقام ہے۔ مسلمان ممالک بھی آج اسی کیپٹلزم کی تباہ کاریوں کی وجہ سے مسائل کا شکال ہیں۔
  5. arifkarim

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    انپیج کی جان چھوڑ دیں اب
  6. arifkarim

    قران پاک کے بارے میں جنون کے سلمان کے خیالات

    لعنت ملامت کا کوئی فائدہ نہیں۔
  7. arifkarim

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    :eek: :eek: :eek: نیک؟! آہستہ کہیے۔ کہیں faqentl نے سن لیا تو فوٹوگرافی اور جہنمی کا فتویٰ لگ جائے گا :nailbiting:
  8. arifkarim

    بھارت دنیا کو کالا دھن سپلائی کرنے والا پانچواں بڑا ملک بن گیا: ایکسپریس نیوز

    ہاہاہاا، یار کوئی نئی خبر سناؤ۔ ایسی "دھوکے" بازی والی خبریں تو عام ہیں۔ ترقی پزیر ممالک کو لوٹ لوٹ کر ہی تو دوسرے ممالک ترقی یافتہ ہوئے ہیں:)
  9. arifkarim

    نوری نستعلیق کی داستان مونوٹائپ انجینئرکی زبانی!

    سورس: http://groups.google.com/group/comp.fonts/browse_thread/thread/3b1d69c6bec74cf9/7c5ce728d4d19f13?lnk=gst&q=urdu#7c5ce728d4d19f13
  10. arifkarim

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    قرآن ماہرکی بجائے، ماہر قرآن فانٹ بہتر رہے گا!
  11. arifkarim

    نوری نستعلیق کی داستان مونوٹائپ انجینئرکی زبانی!

    آج نیٹ گردی کرتے ہوئےایک گوگل گروپ پر سے گزر ہوا تو پتا چلا کہ وہاں ایک موصوف نوری نستعلیق لگیچرز کی کہانی بیان فرما رہے ہیں۔ گفتگو انگریزی میں‌ہے اور ایک شخص کے جوابات دیتے ہوئے تحریر کئے ہیں۔ اگر یہاں انگریزی میں تحریر پوسٹ کرنے کی اجازت نہ ہو تو "درست" زمرے میں اس دھاگے کو ٹرخا دیں :)
  12. arifkarim

    ! بلا تبصرہ !

  13. arifkarim

    وائرلیس پاور ٹرانسفر، ایک نئے انقلاب کا پیش خیمہ

    نیکولا ٹیسلا نے اسی قسم کے تجربات سو سال قبل کامیابی سےکئے تھے۔ مگر کوئی بھی تجربہ لیبارٹری سے باہر نہ آسکا۔ کیوں؟ انوسٹرز سے پوچھئے:)
  14. arifkarim

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    صفائی نصف ایمان اور شادی نصف ایمان، تو باقی ایمان کہاں گیا؟!:eek:
  15. arifkarim

    فلمیں ڈاؤنلوڈ کر نے والے ماہر متوجہ ہوں !

    شہزاد وحید نے ایک بار یہ روابط دئے تھے۔ کر لیں کوشش: http://directdownloadheaven.blogspot.com http://directdllinks.blogspot.com http://stagevu.com http://moviesmobile.net http://mobi-movies.org http://amaderforum.com http://bollystic.com http://hindilinks4u.net http://movielab.tv...
  16. arifkarim

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    میری "منفی" پوسٹس سے میری شخصیت کا اندازہ لگانا، دور کے ڈھول سہانے کا مترادف ہے:cool:
  17. arifkarim

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    ہاہاہاہا، زبردست پیروڈی!
  18. arifkarim

    ٹوئیٹر کیا ہے؟

    Twitter فیس بک کی طرح انٹرنیٹ سوشل پیغاماتی نیٹورک ہے۔ یہاں آپ اپنے پیاروں اور دوستوں سے لمحہ با لمحہ کنکٹڈ رہ سکتے ہیں۔ذاتی طور پر میں ایسی سائٹس سے دور ہی بھاگتوں ہوں، کیونکہ انکے فوائد کم اور نقصانات کہیں زیادہ ہیں۔ http://twitter.com/ http://www.facebook.com/home.php
  19. arifkarim

    کسی سائٹ کو اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنا

    نیٹ پر مختلف ویب کوپئیرز دستیاب ہیں۔ مجھے اسپائڈر سافٹ کا ویب زپ بہت پسند ہے۔ امید ہے یہ انکی ڈیٹا بیس اتار لے گا: http://www.spidersoft.com/webzip/default.asp
  20. arifkarim

    Toshiba eStudio 352

    پتا نہیں پاکستان میں کینن کے پکسما پرنٹرز پہنچے کہ نہیں۔ میرے پاس یہاں کینن mp830 ہے۔ جسمیں، اسکینر، پرنٹر، فون اور فیکس سب بلڈ ان ہے! کمپیوٹر سے بھی یو ایس بی پورٹ کے ذریعے فیکس کی جا سکتی ہے!
Top