نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    اسکے تعارف میں روابط چیک کریں۔ انہیں اپنا ایڈریس میل کرکے مفت سی ڈی گھر منگوا لیں۔
  2. arifkarim

    مسلمانوں سنبھل جائو قیامت آنے والی ہے

    ساقی بھائی آپنے یہ کیوں نہیں کہا کہ اسلام میں تو امرد کی آواز سننا بھی جہنم میں لے جاتا ہے!:)
  3. arifkarim

    مسلمانوں سنبھل جائو قیامت آنے والی ہے

    اور اسلامی آلات یعنی کوڑوں سے طالبان کی شرعی تبلیغ تو دیکھ ہی چکے ہیں:)
  4. arifkarim

    پاکستان ٹائم بمقابلہ ۔۔۔۔۔ ٹائم

    بارہ سو نہیں 1400 سال پیچھے!
  5. arifkarim

    پاکستان کےموجودہ حالات کاذمہ دار امریکابھی ہے،ہیلری کلنٹن

    الحمدللہ۔ آخر کڑا سچ سامنے آ ہی گیا۔ اب دیکھتے ہیں کہ صدر اوباما کیا کہتے ہیں اس بارہ میں۔
  6. arifkarim

    طالبان نے کھاد کے ٹرک لوٹ لیے

    طالبان اور انکے حامیوں کےہاں صرف ایک چیز شرعی ہے اور وہ ہے انکے ہر حکم پر دم ہلانا! :mad:
  7. arifkarim

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    پی ڈی ایف ایک پورٹ ایبل فارمیٹ ہے۔ اسکے لئے آپکے سسٹم میں مطلوبہ فانٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں! فانٹ کیسے بنائے جائیں؟ اسکے لئے مختلف ٹیکنیکس پہلے ہی یہاں پوسٹ کی جا چکی ہیں۔ اگر کسی کے پاس وقت ہو تو وہ دھاگے ان سائنسدان کو دے دیں:)
  8. arifkarim

    دھمال کہیں یا بریک ڈانس -- ہے مگر طوطے کا کمال

    یہ طوطا ہے یا ڈانسر، زبردست!
  9. arifkarim

    سور کو حلال کرنے والے آج خود پریشان!

    جی ہاں، برڈ فلو کے بعد اب آگیا ہے "سور فلو"! میکسیکو سٹی میں اتھارٹیز تعلیمی ادارے، تھیٹرز اور لائبریریاں بند کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ اوراس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اب یہ وائرس دنیا کے پیشر خطوں میں بھی پھیلا گا۔ اب تک میکسیکو میں اسکی وجہ سے 20 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ جبکہ 14 سے زائد افراد...
  10. arifkarim

    جہانیاں میں 7 سالہ لڑکے کی 6 سالہ لڑکی سے شادی

    ہاہاہا، ہماری قوم کی جہالت کی ایک اور مثال! میاں بیوی اور انسانی اجسام کی انفارمیشن بچپن سے ہی بچوں کو دینے پر ہمیں کھرلگ جاتی ہے۔ البتہ شادی کروانے میں کوئی حرج نہیں! ہاہاہا
  11. arifkarim

    القلم ریسرچ لائبریری کا افتتاح

    بہت خوب۔ اس ڈیجا وو فارمیٹ کے متعلق بھی کچھ بتائیں کہ یہ ہے کیا؟ :confused:
  12. arifkarim

    قران پاک کے بارے میں جنون کے سلمان کے خیالات

    تبصرہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ امت مسلمہ کا حال پہلی جماعت کا طالب علم بھی جانتا ہے:)
  13. arifkarim

    انکرپٹڈ فائلز کو نئی ونڈوز کرنے کے بعد ڈی کرپٹ کیسے کروں؟

    بھائی اونر شپ دینے سے کم از کم میرا مسئلہ تو حل ہو گیا تھا۔ اب فاتح صاحب ہی آپکے حل کو فتح کر سکتے ہیں۔
  14. arifkarim

    غلط پتہ (Wrong address)

    ہاہاہا۔ کیا ہی بات ہے"
  15. arifkarim

    شانگلہ پرطالبان کاکنٹرول،مارگلہ پہاڑیوں کی سیکورٹی بڑھادی گئ

    طالبان تیزی سے پنجاب کی سمت بڑھ رہے ہیں۔ اور اپنے گروہ میں بے روز گار نوجوانوں کو بھرتی کیا جارہا ہے۔ جو کہ قوم کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔ یہ نوٹ فرمالیں کہ طالبان کے پیچھے امریکہ اور سعودیوں کا گہرا ہاتھ ہے!
  16. arifkarim

    برازیل نے آئی ایم ایف کو 7 بلین ڈالر کا قرضہ دینے کی پیشکش کردی

    سود کا کاروبار ہے۔ ویسے برازیل تو اب امریکہ کو بھی آنکھیں دکھانے لگا ہے!
  17. arifkarim

    مزاحیہ کارٹون

    زبردست! بہت ہی خوب!
  18. arifkarim

    vb.net میں ونڈوز کے لئے یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ کس طرح بنایا جائے؟

    اوہ، میں نے اپنے حذف شدہ پوسٹ میں‌اسی کا ربط دیا تھا۔ لیکن مجھے انکا سوال اب سمجھ میں آیا :worried:
Top