خاکسار نے سول انجینئرنگ کالج میں آٹو کیڈ کی 2D انٹرفیس کی بجائے اسی کمپنی کا تھری ڈی انوائرنمنٹ والا Revit Architecture استعمال کیا ہے۔ ہمارے اساتذہ بتاتے تھے کہ جو کام آٹو کیڈ پر ۳ دن میں ہوتا ہے، وہی کام ریوٹ پر ۳ گھنٹے میں ہو جاتا ہے۔ نیز ریوٹ میں BIM فیوچرز کی وجہ سے کنسٹرکشن مکمل ہونے بعد...