محفل پر ہی ایک اور دھاگے پر ہماری ڈسکشن کی تان اسی تعلیم پر آکر ٹوٹی تھی۔ ہم بھی اسی نتیجہ پر پہنچے تھے کہ پہلے عوام میںیکساں تعلیم کو فروغ دینا ہوگا اور اسکے بعد ایک کامیاب جمہوریت کی طرف سفر کرنا ہوگا۔ کیونکہ جب انٹرسٹس میں اینٹ کتے کی لڑائی ہو تو یکجہتی کیا خاک آئے گی!