واقعی اس وبا سے اب بچوں کے علاوہ کچھ بڑی عمر کے جوان بھی بہت متاثر ہو رہے ہیں۔ یہاں ناروے میں ہونے والی تحقیق کے مطابق بعض نوجوان 14 گھنٹے روازنہ اپنی کمپیوٹر اسکرین کا دیدار کرتے ہیں، جہاں انہیں اپنی پسند کا مواد، گیمز، موویز وغیرہ وافر مقدار میں مہیا ہوتا ہے۔ ایسے میں تعلیم و صحت کی بربادی...