ہاں شاید اسلئے کہ وہاں کے لوگ ماحول کے عادی ہو گئے ہیں! :yawn:
آج ہی اے آر وائی نے چینی بچاؤ مہم شروع کی ہے، جسکے مطابق تمام پاکستانی ایک ہفتہ کیلئے چینی کا استعمال ترک کر دیں گے! :rollingonthefloor:
تاکہ ایک ہفتہ بعد اور مہنگی چینی ملے :chatterbox:
ایک مشورہ دوں گا کہ Farin چینی کے کچھ پیکٹس...