نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Dhcp

    The Dynamic Host Configuration Protocol (DHCP) is a computer networking protocol used by devices (DHCP clients) to obtain configuration information for operation in an Internet Protocol network. This protocol reduces system administration workload, allowing networks to add devices with little or...
  2. arifkarim

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    بہت خوب غزنوی بھائی۔ اوپر جو لوگ میری پوسٹ پر شور مچا رہے ہیں انکا جواب آپنے خوب دیا ہے کہ نئے معصوم نوجوانوں کو یہی "طلبا" تنظیمیں برے راستوں پر دھکیلتی ہیں اور پارٹی بازی کا ایسا سبق دے جاتی ہیں جو انہوں نے بچپن یا لڑکپن میں کہیں‌نہیں پڑھا! :noxxx: امریکہ کی مثال اسلئے دی تھی کہ وہاں پر مذہبی...
  3. arifkarim

    عوام اور علماء - ہوش کب آئے ؟؟

    میں پہلے بھی کہیں لکھ چکا ہوں کہ مذہب و ثقافت کو آپس میں مت ملائیں۔ مگر بد رسومات چاہے کسی بھی معاشرہ میں ہوں، یا کسی بھی ثقافت کا حصہ ہوں، غلط ہے۔ جہیز دینا یا لینا۔ شادی بیاہ پر شور شرابا اور ضرورت سے زیادہ واویلا کرنا "ریاکاری و دکھاوے" کے زمرہ میں آتا ہے، اور اس سے متعلق اسلام میں واضح...
  4. arifkarim

    آفس 2007 میں نستعلیق فانٹس کی کمپیٹیبلیٹی بہتر کریں!

    جی ہاں فاتح بھائی۔ میں خود اس سے اسلئے دیر سے آگاہ ہوا کیونکہ میرے پاس پہلے سے ہی ونڈوز وسٹا میں وولٹ 1،3 والا یونی اسکرائب موجود تھا، کیونکہ القلم قرآن فانٹ پر کام کیلئے اسکی اشد ضرورت تھی۔ مگر چونکہ قریباً ایک ماہ سے ونڈوز ۷ کی ہوئی تھی اسلئے اس مسئلہ کو دیکھ کر کافی پریشان تھا، مگر آج...
  5. arifkarim

    آفس 2007 میں نستعلیق فانٹس کی کمپیٹیبلیٹی بہتر کریں!

    کچھ عرصہ قبل الف عین صاحب نے انکشاف کیا تھا کہ انکے آفس ۲۰۰۷ میں ہمیشہ علوی و جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں کوٹس ’’‘‘ الٹے نظر آتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر ونڈوز ۷ الٹی میٹ پر جانے کے بعد خاکسار کے آفس ۲۰۰۷ میں‌بھی یہی چکر ہوا۔ پہلے تو میں نے پروگرام اپڈیٹ کرکے دیکھا کہ کیا ماجرا ہے۔ مگر افاقہ نہ...
  6. arifkarim

    جناب کانی آنکھ دجال کی آنکھ ہے اور یہ ڈالر بل پر بنی ہے۔

    جناب کانی آنکھ دجال کی آنکھ ہے اور یہ ڈالر بل پر بنی ہے۔
  7. arifkarim

    عوام اور علماء - ہوش کب آئے ؟؟

    ظاہر ہے اسلام محض نام کا ہے اور باتیں ہیں صحابہ کرام کی! قول و فعل کے تضاد کا جب نتیجہ نکالتے ہیں تو اجر و ثواب گول صفر ہی نکلتا ہے!
  8. arifkarim

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    القلم قرآن فانٹ میں مکمل پروف ریڈ قرآنی متن: http://arifkarim.no/Public/Alqalam%20Quran%20Text.rar
  9. arifkarim

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    القلم قرآن فانٹ کے خالق کی حیثیت سے خاکسار‌اس سافٹوئیر کے خالقین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے شب و روز کی محنت سے تمام متون قرآنی کو نہ صرف اکٹھا کیا بلکہ اسکو اچھی طرح پروف ریڈ بھی کروایا۔ فی الحال اسکو ایکسپی پر چیک کیا ہے۔ فل ورژن کی انسٹالیشن میں‌کچھ بگز ہیں، رستے میں ہی خراب ہو...
  10. arifkarim

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    تعارفِ خزائن الہدایت آج سے تقریباً ۵ سال قبل ہمارے ادارے (Cleantouch Software Corporation) نے اپنی پڑاکٹ (اردو ٹو انگلش ڈکشنری) کی تشہیر کے ساتھ عوام الناس میں اعلان کیا تھا کہ مستقبل میں ہم قرآنِ کریم کی تلاوت و تحقیق کے لیئے ایک سافٹویئر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اُس وقت سے ہم اپنےاوپر ایک...
  11. arifkarim

    خانہ جنگی ہو ملک میں تو پستے ہیں یوں مظلوم

    بے چارے چینی پڑھے لکھے ہوکر یہاں خوار ہونے چلے آتے ہیں!
  12. arifkarim

    2012 کلائی میکس!

    میں پہلے ہی یہاں 2012 مووی کا ٹریلر پیش کر چکا ہوں۔ اب حاضر ہے اسکا کلائمیکس سین جب "تباہی" کا آغاز ہوتا ہے! ویسے انکی ایکٹینگ دیکھ کر لگتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں! :laughing: چند دن بعد سنیما جاکر دیکھتے ہیں!
  13. arifkarim

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    نبیل بھائی اپنے وقت پر ہی تشریف لائیں گے۔ اچھا انٹرویو ہے، گو کہ پہلا نہیں ہے! :)
  14. arifkarim

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو!

    بہت خوب۔ اچھی تحریر ہے!
  15. arifkarim

    وائرلیس ایکسس پوئنٹ، دیسی انٹینا وغیرہ

    ویسے تو دیسی انٹینے خود بنائے جا سکتے ہیں، البتہ یہ آپکی نیٹورک کی فریکونسیز کو کیچ کرے گا یا نہیں، اسکی گیرینٹی کون دے گا؟
  16. arifkarim

    یہ ڈاکو ہیں۔

    پاکستانی کی پیدائیش ہی لمحہ فکریہ ہونا کافی نہیں ہے؟
  17. arifkarim

    بندر بانٹ عشائیہ

    ہاہااہہاہاہاہاہاہہا------ یہ غالباً ایم کیو ایم کی کھچڑی ہے!
  18. arifkarim

    دنیا پرستی کا بھیانک انجام

    خیر یہ تو محض‌ایک سبق آموز کہانی ہے۔ حقیقی واقعات کو کچھ زیادہ ہی "ٹچ" دیکر پیش کیا جاتا ہے!
  19. arifkarim

    2 سر ایک جسم

    بہت ہمت ہے۔ ہمارے معاشرے میں تو ماں‌باپ شرم سے مر جائیں!
  20. arifkarim

    تعارف جنون اب اردو محفل میں

    ویسے کس چیز کا جنون ہے جناب کو؟
Top