شکریہ اشی۔ آپکی خواہش کا احترام کرتا ہوں۔ بے شک آپ بہت سے نسخ خطوط بنا چکے ہیں، جو کہ بظاہر خطاطی کی حد تک محدود ہیں۔ البتہ نستعلیقی خطوط پر کام کرنا ویسا آسان نہیںہے۔ اسکے لئے اوپن ٹائپ اسپسفکیشن کیساتھ ساتھ مختلف فانٹ پروگرامنگ ٹولز مثلاً مائکروسافٹ وولٹ وغیرہ پرعبور حاصل کرنا بھی ضروری...