نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    اوہ، یعنی غنڈوں کا الیکشن ہے!:)
  2. arifkarim

    ایک اچھی اور ایک بری خبر!

    ونڈوز کے صارفین بہت عرصہ سے شور مچاتے آئے ہیں کہ اسپر فانٹس کی اسموتھ رینڈرنگ ویسی نہیں ہوتی جیسے میک یا لینکس ڈسٹروز کی ہوتی ہے۔ اسکا حل چند چینیوں نے یہ نکالا کہ ایک چھوٹی سی یوٹیلیٹی بنا ڈالی، جو آپکی سسٹم ٹرے میں بیٹھ کر بالکل ویسی اسموتھ رینڈرنگ فراہم کرتی ہے جیسی لینکس یا میک میں ہوتی ہے...
  3. arifkarim

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    ہاں جو بات قابل قبول نہ ہو، وہ جھوٹ کا پلندہ۔ سب لوگ ایک ہی قسم کی خبریں سننے کے عادی جو ہو گئے ہیں
  4. arifkarim

    راولپنڈی مال روڈ پر شالیمار ہوٹل میں دھماکہ 28افراد جاں بحق

    راولپنڈی کی مال روڈ پر شالیمار چوکے کے قریب ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی 50 سے زائد افراد زخمی، 15 سے زائد ہلاکتیں۔ مرنے والوں میں بچے، عورتیں اور فوج کے جوان شامل ہیں۔ اب دیکھئے گا کس طرح حکومت الزام ادھر ادھر لگا کر حالات معمول پر لانے...
  5. arifkarim

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    محفل پر خوش آمدید۔
  6. arifkarim

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    ایم کیو ایم کے ’’کارناموں ‘‘کی لسٹ میں ایک اور کا اضافہ! :grin:
  7. arifkarim

    پیغمبر اسلام پر عالمی فلم کا منصوبہ

    یہ 2009 میں ان عربیوں کو کیا ہو گیا؟ 1976 میں بننے والی The Message کے بعد اب کہیں جا کر سرور کائنات کی زندگی پر ایک بلاک بسٹر فلم بنانے کا خیال آیا ہے۔ ماشاءاللہ! http://www.imdb.com/title/tt0074896/
  8. arifkarim

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    اوپر "بے لاگ" تنقید کی اجازت دی گئی تھی! :grin:
  9. arifkarim

    اصلاح اور بے لاگ تنقعید درکار ہے

    ٹائیٹل درست کر لیں: تنقید ہوتا ہے!
  10. arifkarim

    ہیلووین

    علاقے علاقے میں فرق ہے۔ یہاں یہ وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔
  11. arifkarim

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    میڈیا اور مووی میکر میں کیا فرق ہے آجکل؟ میڈیا کا کام رپورٹنگ کرنا تھا مگر آجکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  12. arifkarim

    نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کی گنبد پر !!

    اگر محنت اس فتنہ نظام سرمایہ داری کو مزید قائم کرنے کیلئے ہی کرنی ہے تو بہتر ہے فارغ ہی رہا جائے۔
  13. arifkarim

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    سیاست کا وقت گزر چکا ہے۔ اب عمل کرنے کا وقت ہے۔ چاہے بم پھاڑ کر کرو یا تقریریں کرکے!
  14. arifkarim

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    کیا فانٹ تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
  15. arifkarim

    اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

    اقوام متحدہ تو صیہونیوں کا ادارہ ہے۔ وہاں اردو کا کیا کام ۔ وہاں تو محض انگریزی یا عبرانی چلتی ہے۔
  16. arifkarim

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج خوفناک ہیں۔ آج ہی ہولووین سے جان چھوٹی ہے، اسلئے!
  17. arifkarim

    ہر کام کرنے کو نہیں ہوتا

    یہ ٹیلنٹ تھا یا اناڑی پن۔ ہر کوئی برطانوی و امریکی ریلٹی پروگرامز کو کاپی کرنے کے چکر میں دیوانہ ہو گیا ہے!
  18. arifkarim

    ہیلووین

    بوچھی باجی، یعنی آپ جھاڑو والی "چڑیل" بنی تھیں؟ :cool:
  19. arifkarim

    ہیلووین

    یہ رواج میس میڈیا کے ذریعہ ایسے ملکوں میں بھی پھیل گیا ہے جہاں اسکا کوئی بھی کلچرل جواز موجود ہی نہیں تھا۔ خاص کر اسکینڈے نیوین ممالک میں اب یہ کافی عام ہو گیا ہے۔ پر مسئلہ وہی ہے کہ سب ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی کرتے ہیں۔ اس کی حقیقت کی کسی کوئی نہیں پرواہ۔۔۔۔ بچے اگر خوش ہیں تو ٹھیک ہے۔۔۔ :)
  20. arifkarim

    اس ملک میں انصاف ملتا ہے!

    YouTube - UF student Tasered at Kerry forum (new, complete)
Top