جب آپکو سسٹم کا نام نظر آجائے گا اور آئی پی بھی تو رولا کس بات کا؟
میرے ڈی لنک روٹر کے ڈی ایچ سی پی سرور اسٹیٹس کا نتیجہ:
دیکھو اس سرور سے منسلک دو سسٹمز جنمیں ایک میرا کمپیوٹر اور دوسرا آئی پی فون شامل ہے۔ دونوں کے نام و آئی پی ایڈریس اسمیت میک ایڈریس بھی نظر آرہا ہے۔ اب بیشک ہزار...