یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کا Hadley Climatic Research Centre روسی ماہرین نے ہیک کرکے اسمیں سے خفیہ ڈاکومنٹس چرا کر نیٹ پر چڑھا دیں! :)
ہیک شدہ فائلز میں ۱۰۰۰ سے زیادہ ای میلز اور ۷۲ سے زائد مختلف ڈاکومنٹس ہیں، جنکے مطالعہ کے بعد گلوبل وارمنگ کا ڈرامہ سب کے سامنے آگیا ہے۔ اگر آپ ہیکڈ ڈاکومنٹس...