نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    جی بہتر ہے فی الحال جمیل نوری نستعلیق میں ہی ٹائپ کروا لیں۔ ویسے تو فیض کتابت کیلئے زیادہ موذوں ہے۔
  2. arifkarim

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    بجائے کرپٹ لوگ ڈھونڈنے کے وہ لوگ ڈھونڈنے کی کوشش کریں‌جو کرپٹ "نہیں" ہیں۔
  3. arifkarim

    این آراو سے کس کس نے فائدہ اُٹھایا

    یہ کیا خبر ہوئی؟ :)
  4. arifkarim

    لائیو ٹی وی نشریات کوکس طرح محفوظ کریں

    بہترین پروگرام اسکام کیلئے: http://www.wmrecorder.com/
  5. arifkarim

    بہترین کارٹون فلمیں

    howl's moving castle یہ کیسی بکواس فلم تھی!
  6. arifkarim

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    جی ہاں‌ایڈوانسڈ میں‌نظر آتا ہے!
  7. arifkarim

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    جاوا کی طرح کا پروگرامنگ ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم ہے!
  8. arifkarim

    دودھ کا جلا

    :grin: :party: :rollingonthefloor:سواد آگیا!
  9. arifkarim

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    آپکے پاس ڈاٹ نیٹ انسٹالڈ نہیں ہے۔ یہاں سے اتار لیں: http://www.microsoft.com/downloads/details.aspx?FamilyID=0856EACB-4362-4B0D-8EDD-AAB15C5E04F5
  10. arifkarim

    فونٹ القلم تفسیر فانٹ اور القلم طاہر فانٹ

    ہمم مطلب انٹرنیٹ ایکسپلورر کا چکر ہے!
  11. arifkarim

    بہترین کارٹون فلمیں

    حال ہی میں ریلیز ہونے والیUP کو بھی شامل کر لیں۔ نیز Wall.E اور The Incredibles کو نہ بھولیں۔ آخری والی تو شاید ہندی میں بھی دستیاب ہے!
  12. arifkarim

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    اوہ۔ تو جناب اسکا سادھا سا حل یہ ہے کہ جو فانٹس آپکو زیادہ پسند ہو۔ اسکی ایک کاپی یہاں پوسٹ کر دیں۔ ہمارے اشی بھائی چند ہی دنوں میں اسمیں اردو کیریکٹرز شامل کر دیں گے!
  13. arifkarim

    پنجاب کے عوام کو ایم کیو ایم سے دور نہیں رکھا جاسکتا، مصطفی کمال

    جسکے بعد ایم کیو ایم کی "مسلط زدگی" کو ختم کرنے کیلئے کسی اور "جماعت" کو جدوجہد کرنی پڑے گی! :)
  14. arifkarim

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    کل تک یہ آذان والی خبر فرانس کیلئے تھی۔ کیا آج سوئٹزرلینڈ میں‌بھی پابندی لگ گئی ہے؟
  15. arifkarim

    MQM benefited the most from NRO

    Yeah, same news, new touch... :D
  16. arifkarim

    فونٹ القلم تفسیر فانٹ اور القلم طاہر فانٹ

    شاندار ماشاءاللہ! اسکے اسنیپس نظر نہیں آرہے۔ انکو درست کر دیں!
  17. arifkarim

    واہگہ بارڈر ۔ لاہور

    پسینہ بھی تو ہو سکتا ہے۔ کیا ضروری ہے کہ فتنہ آور ذہن سے ہی سوچا جائے؟
  18. arifkarim

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    متبادل نظام جس سے موجودہ اسکولی دماغ متفق نہیں ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18335
  19. arifkarim

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    مزید ٹکڑے کرنے سے لوٹ مار میں زیادتی ہو جاتی ہے۔ پہلے ہی چار ٹکڑوں کا حال ہمارے سامنے ہے۔ اگر تو ایڈمنسٹریشن کی غرض سے مزید حصے کرنے ہیں تو ہو سکتا ہے کوئی فائدہ ہو جائے۔ مگر جیسے ہماری آبادی کی تقسیم ہے، ایسے میں‌کوئی بھی دجالی نظام کارآمد نہیں‌ہوگا!
  20. arifkarim

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    جناب اگر آپ ان فانٹس سے ورڈ وغیرہ میں‌لکھ سکتے ہیں تو یہ سب یونیکوڈ ہیں۔ دوبارہ یونیکوڈ کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
Top