نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    اوہ سوری جناب۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ اتنا مطالعہ خشوع خضوع کیساتھ کرتے ہیں۔:) خیر اس دھاگے سے ہم دونوں نے بہت کچھ سیکھا۔ اگر مزید وقت لگانا چاہتے ہیں تو مزید بحث کر لیتے ہیں۔ باقی آپکی مرضی۔ میں نے آپکے دئے گئے لنکس کا مطالعہ کیا تھا اور ادارے کی پوسٹ کا بھی۔ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ اسی وقت...
  2. arifkarim

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    قتل: ساحل سمندر پر کھڑے ایک شخص کو اپنے ہاتھوں سے "خود "دھکا دینا۔ اقدام قتل: قتل کرنے سے پہلے مقتول کو ساحل سمندر تک "خود" دھوکے سے لیکر جانا یا کسی اور سے کہہ کر یہی عمل کروانا۔ مکافات قتل: دھکا دینے کے بعد اپنی غلطی کا احساس ہو جانا اور مقتول کو مرنے سے پہلے "خود"واپس بچا کر لانا۔ قانون...
  3. arifkarim

    حدیث کی کمپوز شدہ فائلیں

    کمپوزشدہ تو نہیں البتہ یونیکوڈ میں مل جائیں گی، ایزی قرآن و حدیث سافٹوئیر میں۔ خاکسار نے اسکے خالقین سے خوب تقاضا کیا تھا کہ پلیز فلاح عامہ کیلئے ٹیکسٹ کی شکل میں شامل کر دیں۔ مگر شاید سافٹوئیر کے پروموشن کے ڈر سے ایسا نہ کر سکے۔
  4. arifkarim

    میڈیا مائنڈ کنٹرول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برین واشنگ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مائنڈ کنٹرول کا مطلب انسانی نفسیات پر عبور حاصل کرکے دوسرے انسانوں کو اسکے ذریعہ اپنی خواہشات کے تابع کرنا ہے۔ پرانے وقتوں سے قوموں پر انکے لیڈران مائنڈ کنٹرول کے ذریعہ حکومت کرتے آئے ہیں اور آجکل بھی یہی حال ہے۔ مائنڈ کنٹرول کی کئی اقسام ہیں: سیاسی، سماجی، اقتصادی وغیرہ۔ مائنڈ کنٹرول کا شکار...
  5. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    شکریہ ابرار۔ آپ کے حوصلہ کو داد دینی پڑے گی۔ آپ ایک ساتھ دو دو "عارفین" کو سنبھال رہے ہیں :)
  6. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یعنی فاسٹ کنورٹر کا کنورٹنگ طریقہ ہی الگ ہے۔ اب جو تبدیلیاں سمپل کنورٹر میں کی گئی تھیں۔ انکو فاسٹ کنورٹر کیلئے بھی کرنا ہوگا،
  7. arifkarim

    گلوبل وارمنگ ایک افسانہ؟

    لیجئے۔ اب تو وال اسٹریٹ جرنل نے بھی ان ہیکڈ ڈاکومنٹس سے متعلق خبر شائع کر دی: http://online.wsj.com/article/SB125883405294859215.html?mod=googlenews_wsj یاد رہے کہ ان ڈاکومنٹس کو پبلش کرنے کا مقصد اس تاثر کو اجاگر کرنا نہیں تھا کہ گلوبل وارمنگ سو فیصد سچ ہے یا جھوٹ ہے۔ بلکہ اصل مقصد یہ تھا کہ...
  8. arifkarim

    بتائو نواز شریف نے کتنا انکم ٹیکس جمع کرایا۔

    بالکل۔ جب کسی کیساتھ نا انصافی ہوئی ہو تو وہ کیوں حکومت کو ٹیکس دے؟
  9. arifkarim

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    ایم کیو ایم کے ہمدرد !اس! قسم کے دھاگوں سے فرار ہو جاتے ہیں۔
  10. arifkarim

    کیا اسلام نے غلام باندی کلچر کو فروغ دیا ہے!!؟

    مغرب نے غلاموں سے زنجیروں اتروا کر غربت و افلاس کی غلامی میں جکڑ دیا ہے۔ جو کہ ظاہر ہے ننگی آنکھ سے نظر نہیں آتی۔
  11. arifkarim

    سٹریٹ کرائمز

    یہ ضروری تو نہیں کہ بے روز گاری ہر اسٹریٹ کرائم کی جڑ ہو۔ البتہ غربت یا دولت ہر جرم کی ذمہ دار ہوتی ہے۔
  12. arifkarim

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار، یہ فاسٹ کنورٹ کیا ہے؟ اور اسکے لئے الگ سے بٹن بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ اگر فاسٹ کنورٹ ہی تیز کام کرتا ہے تو خالی کنورٹ والے بٹن کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
  13. arifkarim

    پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا یہ ہے؟؟؟ عمران خان و الطاف حسین

    ہاہاہا۔ جی ہاں میں نے 2006 میں اسکا ایک انٹرویو دیکھا تھا جسمیں وہ کہہ رہا تھا کہ الطاف حسین کیخلاف کیس تیار ہے اور چند دنوں‌میں وہ واپس پاکستان ہوگا! :)
  14. arifkarim

    لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

    اگر پانی گر گیا ہے ور کیبورڈ واٹر پروف نہیں تھا تو اسکو قبرستان میں دفنا دیں‌اب!
  15. arifkarim

    بتائو نواز شریف نے کتنا انکم ٹیکس جمع کرایا۔

    اسمیں پریشانی کیا ہے۔ جو لوگ ٹیکس دے رہے ہیں۔ اسکاکونسا کوئی عوام کو فائدہ ہو رہا ہے؟
  16. arifkarim

    wwwبنانے والے اب کائنات کی تخلیق کی کھوج میں!

    تسخیر کائنات حکم قرآنی ہے۔ کفر کا اس سے کیا تعلق ہے؟
  17. arifkarim

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    مجبورا بتانا پڑا تھا کیونکہ آپکے نزدیک "سبھی" لوگ معاشی مجبوری کی وجہ سے ہجرت کرتے ہیں۔
Top