نتائج تلاش

  1. arifkarim

    وزارت پٹرولیم کے 12 ادراروں‌کے سربراہوں کی ماہانہ تنخواہ 79 لاکھ اور۔۔۔۔

    ابھی تو آپنے ناروے کے شعبہ پٹرولیم میں‌تعینات ڈائریکٹرز کی انکم نہیں دیکھی! :) ویسے فاتح بھائی کی بات درست۔ اعلیٰ قابلیت پر زیادہ تنخواہ ہونی چاہئے، مگر اتنی زیادہ بھی نہیں۔
  2. arifkarim

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    برائی تو برائی ہے۔ اس سے نبٹنے کیلئے لائحہ عمل بنا کر کام کرنا چاہئے۔ ظاہر ہے قانون بنا کر تو کوئی مسئلہ حل ہو نہیں‌سکتا۔ اور نہ آجتک ہوا ہے۔ بس پولیس اور علما ء کا کمیشن نکلوانے کا بہانہ ہے ،بس۔ یا ڈاکٹروں کی فیس! جسنے برائی کرنی ہے وہ رات کو چھپ چھپا کر کر لے گا۔ یا اگر امیر و طاقت ور ہوگا...
  3. arifkarim

    اردو پریس ؟؟؟

    محفل پر خوش آمدید سویدا! آپ شاید ورڈ پریس کی بات کر رہے ہیں۔ یہ ایک بلاگنگ سافٹوئیر ہے۔‌تفصیل کوئی اور بتا دے!
  4. arifkarim

    مائکروسافٹ Cofeeلیکڈ!

    ناظرین اور مناظرین اس ٹول کا استعمال نیک مقاصد کیلئے کریں! :)
  5. arifkarim

    کام یابی کی مسکراہٹ

    ہمم کسی پاکستانی پروفیسر کی تحقیق لگتی ہے۔
  6. arifkarim

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    بہت ہی خوب! اشی ایک چیز نوٹ کریں: میں نے آپکے بعض فانٹس میں دیکھا کہ گلفس کے جائنٹس میں بعض جگہ کمزوری رہ جاتی ہے۔ آئندہ ریلیزز کے وقت اس چیز کا خیال رکھا کریں:
  7. arifkarim

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    لایعنی بحث ہو رہی ہے۔ یا تو سیاسی فارم کو کھلی چھٹی دی جائے یا ماڈریشن کے انڈر لایا جائے!
  8. arifkarim

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    پھر وہی کیبورڈ کا مسئلہ!!!!!!!!!!!! ہر اردو صارف کو یہی مسئلہ ہوتا ہے شروع میں! مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب کیبورڈ نامکمل ہو تو اسکو ریلیز کرکے باقیوں کو گمراہ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ سویدا، آپ اس ربط سے انپیج والوں کا بنایا ہوا کیبورڈ اتار کر چیک کریں: www.urdu.ca
  9. arifkarim

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    ابن سعید بھیا، انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 پھر ڈنڈیاں مار رہا ہے: اسکو پلیز فکس کر دیں۔
  10. arifkarim

    خطاطی کے سوفٹویر

    کلک 2007 تو موجود ہے۔ پر اسکا کریک کہاں سے آئے گا؟ :)
  11. arifkarim

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    بے تکی تصویر کا غیر شکریہ!
  12. arifkarim

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    :grin: :battingeyelashes: :applause: :party: شاباش نبیل بھائی۔ بہت "قیمتی" جواب سے نوازا ہے۔
  13. arifkarim

    خطاطی کے سوفٹویر

    میر عماد پرانا ہو گیا ہے اور کلک کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
  14. arifkarim

    "بھوک" پر تین روزہ عالمی کانفرنس (یونیسف کی رپورٹ)

    بھوک پر بے تکی کانفرنس کرنے کی بجائے بھوکے ممالک پر سے اقتصادی پابندیاں ہٹا دیتے تو کچھ فائدہ ہوتا!
  15. arifkarim

    روس:آئس فشنگ ایڈونچر

    جسکے پاس فالتو وقت ہو۔ وہ روس جاکر منجمد کاریں باہر نکال لے!
  16. arifkarim

    خطاطی کے سوفٹویر

    کلک 2007 بہتر ہے۔ کلک 2009 ابھی ریلیز نہیں ہوا!
  17. arifkarim

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    بس جی کیا کریں۔ بعض لوگ عادت دے مجبور ہیں۔
  18. arifkarim

    آب دوزوں کی خریداری،زرداری نے کئی ملین ڈالر کمیشن وصول کیا، فرانسیسی اخبار

    ہاں تو جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا سسٹم ہے۔یہی ہوگا۔ بڑا مجرم ایوان صدر میں۔ چھوٹا مجرم جیل میں۔
  19. arifkarim

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    بوری بند کرنے والوں کو اسقسم کے جذباتی سوال ذیب نہیں دیتے!
  20. arifkarim

    ملٹی بوٹ

    کیسا دوست ہے آپکا ؟ ۔:)
Top