نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    ایک مسئلہ : میرے پاس وائڈ اسکرین لیپ ٹاپ ہے۔ اس فیڈر پر جب " فیڈ" پینے جاتا ہوں ہوں تو نچلے کالم کو بائیں جانب کرتا ہوں تاکہ پڑھنے میں‌آسانی ہو۔ مگر ایک بار ونڈو بند کر کے دوبارہ کھولو تو وہی مسئلہ! :( کیا ونڈو اور فیڈ کی پچھلی لوکیشن براؤزر کیچ میں شامل نہیں کی جا سکتی؟
  2. arifkarim

    غداری

    پہلے زرداری پر مقدمات تو ختم ہو جائیں۔ اسکے بعد مشرف کو بھی دیکھ لیں گے۔
  3. arifkarim

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    لطیفہ یہ ہے: ہم اسکول میں نیٹورک اسکرپٹنگ کرتے ہیں ونڈوز سرور 2008 پر۔ ہمارا ٹیچر ہمیشہ کہتا ہے کہ ہر کمانڈ الگ الگ لکھا کرو۔ پورا لکھا تو غلط ٹایپنگ پر ڈیبگ ایسی جگہ نکلے گا جہاں پر غلطی اور درستگی میں‌زمین آسمان کا فرق ہوگا۔ :rollingonthefloor:
  4. arifkarim

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    ماشاءاللہ ابن سعید۔ اب تو یہ واقعی بہت زبردست چیز بن گئی ہے۔ ونڈوز کے ڈیفالٹ فیڈ ایگریگیٹر سے جان چھڑانے کابہت بہت شکریہ! :)
  5. arifkarim

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    چلو انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ایک خوبی تو ماننی پڑے گی کہ بگز پکڑنے میں‌ماہر ہے۔ اور وہ بھی تھرڈ پارٹی کے۔ اپنے بگز نہیں پکڑ سکتا! :dancing:
  6. arifkarim

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    انپیج میں فی الوقت "کرننگ" فیچر بچا ہے۔ اسکا بھی جگاڑ آپنے یقیناً کافی حد تک نکال لیا ہوگا! ;)
  7. arifkarim

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    ابھی کریک دستیاب نہیں۔ اصل کی قیمت: 20،000 روپے: http://www.inpage.com.pk/Main/Default.aspx?x=3
  8. arifkarim

    مائکروسافٹ Cofeeلیکڈ!

    جناب یہ ٹول موقع واردات پر موجود کمپیوٹر ڈیٹا کی فورنسک انوسٹگیشن کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ جسکی مدد سے کمپیوٹر کی سوجھ بوجھ نہ رکھنے والا بھی باآسانی سیکیورٹی کو توڑ کر اندرونی فائلز و انفارمیشن تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ اس پروگرام کی مدد سےبنائی گئی رپورٹ بعد میں‌ملزم کیخلاف رپورٹ کے طور پر...
  9. arifkarim

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    چلیں کوشش کرتے ہیں۔ ویسے بہتر ہوتا کہ ہر میجر براؤزر کی کمپیٹیبلیٹی کا خیال رکھا جاتا۔ کیونکہ ابھی بھی ویب پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا راج ہے۔
  10. arifkarim

    اردو محفل کے بارے میں

    سویدا آپ بلال بھائی کی تحریر "اردو اور کمپیوٹر" میں‌تمام تفصیل پڑھ سکتے ہیں: http://www.paksign.com/downloads/urdu-and-computer.pdf
  11. arifkarim

    اردو پریس ؟؟؟

    ایک بلاگ ڈائری کے علاوہ اور بہت سے مقاصد کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر آجکل کے جدید اخباروں کا پورا سی ایم ایس ہی بلاگ کے انٹرفیس پر مبنی ہوتا ہے۔ سویدا کیلئے اردو فانٹس بلاگ: http://fonts.alqlm.org/
  12. arifkarim

    کیایہ سچ ہے؟

    جی ہاں بالکل سچ ہے۔ انسان تو ہے ہی غلطیوں کا پتلا۔ یہودی و عیسائی علما کا یہی حال 1500 سال تک یورپ کو لے ڈوبا تھا۔ یہاں تک کہ وہاں کی سعید روحوں نے علما کیساتھ بغاوت کرکے وہ ترقیات حاصل کیں جنکا پھل آجکل کے مسلمان بھی پا رہے ہیں۔ اسکے باوجود اپنے علما سے چپکے ہوئے ہیں۔
  13. arifkarim

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    محفل پر واپسی مبارک کاشفی۔ آتے ساتھ کیسی پیاری پیاری تصویریں پوسٹ کی ہیں!
  14. arifkarim

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    فونیٹک کے نام سے کئی کیبورڈز موجود ہوں۔ آپ اوپر والا ٹیسٹ کرکے بتائیں۔
  15. arifkarim

    خطاطی کے سوفٹویر

    کلک2000 ،2007، 2009 سب کے سب پیور خطاطی کے سافٹوئیر ہیں۔ اوپن ٹائپ تو محض ٹائپ فیس تک محدود ہے۔ خطاطی کیلئے اب تو انڈیزائن میں بھی تصمیم نامی پلگ ان کا سہارا لینا پڑتا ہے!
  16. arifkarim

    اردو محفل کے بارے میں

    سیدھی سی بات ہے۔ اردو یونیکوڈ کے میدان میں آجائیں۔
  17. arifkarim

    آج کل کی لڑکیاں

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ اسکا اثبوت:
  18. arifkarim

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    ایم کیو ایم کے پاس ایک سنہرا موقع ہے بلتستان میں۔
  19. arifkarim

    سرکاری سکولوں میں بھرتی، سرکاری کارکن ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار

    ہمیں تبھی پاک قوم کی نئی نسل لڑتی جھگڑتی جوان ہوتی ہے۔ انکو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ پاکستانی ہیں۔ نسبت پہلے پوچھتے ہیں۔
  20. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری

    ہر عالم کا یہی حال ہے۔۔۔ کسکو کیا کہیں۔
Top