حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم "2012" فلم شائقین میں ملے جلے تاثرات کا شکار رہی۔ مجھے یہ The Day After Tomorrow کی کاپی ہی لگی ہے، کوئی خاص اسٹوری لائن نہیں ہے، بس اتنا سا فرق تھا کہ آتھورٹیز و حکومتوں نے سائنسدانوں کا حیرت انگیز طور پر مذاق نہیں اڑایا اور انکی وارننگز کو سیریس لیا! :grin:
ٹریلیز: