نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جوہری کنٹرول وزیراعظم کے ہاتھ میں!

    پاکستان کی جوہری تنصیبات اور جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے مجاز ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے تمام اختیارات صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سونپ دیئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے جمعہ کو بی بی سی کو بتایا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا...
  2. arifkarim

    این آر او کی قانونی حیثیت ختم!

    پاکستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے متنازعہ قومی مصالحتی آرڈیننس یا این آر او کو چار ماہ میں پارلیمان سے منظور کرانے کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی ہے جس کے بعد اس آرڈیننس کی قانونی حثیت ختم ہوگئی۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے اکتیس جولائی سن دو ہزار نو کے فیصلے میں سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی...
  3. arifkarim

    دنیا کے سب سے طاقت ور بینکنگ خاندان کا پردہ فاش !

    دنیا کی سب سے طاقت ور اور جعلی دولت پیدا کرنے والی بینکنگ فیملی "Rothschilds" آخر کار پبلک کے سامنے ایکسپوزڈ ہو گئی ہے۔ انکا اسکیم کھل کر سامنے آچکا ہے۔ مگر جمہوریت کےنام میں دبی پبلک اسقدر کمزور ہے کہ حقیقت جاننے کے بعد بھی پتلے سیاست دانوں کو ہی حکمرانی کا موقع دیتی ہے: کیا یہ بھی ایک...
  4. arifkarim

    ہپناٹزم ؛ ترغیب ایک انسانی چور دروازہ

    جی ہاں اور مغرب کی مادہ پرست قوم کے پیچھے بھی سوشل انجینئرنگ یا برین واشنگ کام کر رہی ہے: None are more hopelessly enslaved than those who falsely believe they are free
  5. arifkarim

    حدیث کی کمپوز شدہ فائلیں

    یار یہ وہی مختصر والی ہیں! :biggrin:
  6. arifkarim

    تبدیلی نام ۔

    درست ! محفل میں ایک ہی جیمز بانڈ ایجنٹ ، سوری فوجی ایجنٹ کافی ہے!
  7. arifkarim

    130 پالتو بلیاں

    توبہ توبہ۔۔۔ آبادی تباہی!
  8. arifkarim

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    کیا یہ ٹارچر ازم میں مہارت رکھتے ہیں؟
  9. arifkarim

    فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ پاکستانی فراڈ زندہ باد!
  10. arifkarim

    پاکستان آرمی کے چھوٹے ہتھیار

    یہ چھوٹے موٹے ہتھیار امریکی سیٹلائیٹس اور ڈرونز پر کام نہیں کرتے!
  11. arifkarim

    اردو سارٹنگ کیلیے

    اسی قسم کا ایک کنورٹر نبیل بھائی نے بھی بنایا تھا۔ خیر شکریہ! پلیز ایک ایکسٹرل سارٹنگ لسٹ آرڈر کی سہولت بھی مہیا کر دیں۔ تاکہ اپنی مرضی سے ہر حرف کو سارٹ کیا جا سکے!
  12. arifkarim

    مبارکباد عید مبارک

    سب کو بکرا عید مبارک!
  13. arifkarim

    انوائیٹ لینے گیا تو یہ میسیج آیا: Sorry you do not have any invites associated with your...

    انوائیٹ لینے گیا تو یہ میسیج آیا: Sorry you do not have any invites associated with your account. Invites are given to members who are active in the forums or have a good share-ratio/reputation on BwT
  14. arifkarim

    مونو اسپیس اردو فانٹ

    میرے خیال میں‌یہ کام اتنا مشکل نہیں‌ہے۔ محفل کی نسخ فانٹ "مشین": اشتیاق بھائی گلفس کترنے میں‌ماہر ہیں۔ انکو ذرا سمجھانا ہونا گا کہ مونو اسپیس سے کیا مراد ہے اور ہر گلف کی کتنی چوڑائی ہونی چاہئے۔ بس رزلٹ جلد ہی آجائے گا! خاص کر : ک ، ل ، م، جیسے حروف مسئلہ کرتے ہیں۔ انکو زبردستی مونو اسپیسڈ...
  15. arifkarim

    مونو اسپیس اردو فانٹ

    ابن سعید بھائی، میری پوسٹ کا جواب نہیں آیا؟ :mad: اگر فی الوقت نسخ فانٹس میں‌ سے قریب ترین مونو اسکوپڈ فانٹ کی نشاندہی کر دیں تو فانٹ ڈویلپرز کو رہنمائی ملے گی۔ یوں سائنسی گفتگو ہی ہوتی رہی تو کچھ پریکٹکل پلے نہیں پڑنے والا!
  16. arifkarim

    ہپناٹزم ؛ ترغیب ایک انسانی چور دروازہ

    ماشاءاللہ اچھی تحقیق ہے۔ ٹیلی ویژن اور میڈیا سے جتنا آسان ہپناٹائز کرنا ہے، اتنا آسان سامنے بیٹھ کر بھی نہیں ہوتا۔ جیسے دو ٹاورز گرتے ہوئے دکھا دیں اور کہہ دیں کہ اسلامی دہشت گردوں نے کیا ہے اور یوں بیک وقت کھربوں انسان اسلام کیخلاف ہپناٹائز ہو گئے!
  17. arifkarim

    حدیث کی کمپوز شدہ فائلیں

    میں نے شاید آئی ٹی دنیا یا کسی اور سائٹ سے تمام کتب احادیث اتاری تھیں، مگر وہ محض پکچر فارمیٹ ہی نکلیں!
  18. arifkarim

    تبدیلی نام ۔

    یار شاہ 007 کر لیتے!
  19. arifkarim

    کرپشن کا بادشاہ اور sro

    چلو نواز شریف نے پھر قوم کو موٹر وے، ایٹم بم وغیرہ دئے۔ زرداری نے کیا دیا؟ مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ؟
Top