اوبامہ کی کل علی الصبح اوسلو، ناروے میں آمد ہوگی۔ تاکہ حضور اپنا" دہشت گردی" کا عالمی انعام اپنے کرپٹ دوستوں سے حاصل کر سکیں۔ امید ہے چاچو جی ایک دن سے زیادہ نہیں رکیں گے۔ انہوں نے کوپن ہیگن میں عالمی ماحول چکمہ ٹریٹی پر مبارک ہاتھوں سے دستخط بھی تو کر نے ہیں۔:)
اس موقع پر اوسلو کی...