بہت خوب فاتح بھائی! جو دو الفاظ سرچ نہیں ہو رہے، وہ اسلئے کہ انکا لگیچر موجود نہیں بلکہ کیریکٹر کی بیس پر کام کر رہے ہیں۔ آپ یہی متن ذرا علوی نستعلیق یا فیضنستعلیق میںبھی چیک کریں۔ اسکے بعد کیریکٹر بیسڈ پاک نستعلیق و نفیس نستعلیق میں بھی ایک ایک کاپی بنا کر پوسٹ کردیں۔ مسئلہ مل چکا ہے! :)...