اور انکو امداد بھی امریکہ ہی کی طرف سے آرہی تھی تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ بن لادن کو ڈھونڈنے کیلئے کئی لاکھ فوجیوں کی کیا ضرورت تھی۔ کچھ ایجنٹس یہ کام با آسانی کر سکتے تھے۔ امریکی بھی تو کئی خفیہ مقامات پر دوسرے ممالک کیخلاف سازشی کیمپس چلاتے ہیں تو اسامہ بن لادن نے وہی فعل امریکہ کیخلاف کرکے کیسا...