نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نواز شریف ۔جمہوریت کی زندہ مثال

    اگر "نام" بدلنے سے وہاں‌موجود لاکھوں مسائل حل ہو سکتے ہیں تو ضرور بدلنا چاہئے!
  2. arifkarim

    ”پانی نہیں تو جنگ“ کسانوں کا اعلان

    وہی پرانے مسئلے۔۔۔۔ :(
  3. arifkarim

    پاکستان کی قومی اقدار: اتحد، ایمان، تنظیم

    یہاں‌تو لوگوں کو حال اور مستقبل نے ستایا ہوا ہے ۔ ان دو سے فارغ ہوں لیں پھر ماضی کے بارہ میں‌بھی سوچ لیں گے! :)
  4. arifkarim

    فونٹ پاک لوتس فونٹ

    جناب کرننگ بھی اتنی مشکل تو نہیں ہے۔ ہاں اس سے پہلے جو سارٹنگ کرنی پڑتی ہے۔ اس سے واقعی پسینہ آجاتا ہے۔۔۔ :(
  5. arifkarim

    پسند کی شادی اور ظاالم سماج

    بلی کی معصوم مونچھیں کسی کو نہیں بھاتیں:
  6. arifkarim

    فورم اپگریڈ کی تیاری!

    اگر پسند نہ بھی آیا تو واپس "پرانے" ورژن پر بھی تو نہیں‌جا یا جا سکتا نا! ظاہر ہے نیا ورژن ہے اور مزید فیچرز کیساتھ ساتھ رفتار کوبھی بہتر کیا گیا ہوگا۔
  7. arifkarim

    عرب دنیا اسرائیل سے تعلقات ختم کر دیں: قومی اسلامی کانفرنس

    مست بیل کی طرح! :grin: جسے سرخ رنگ دکھا کر ورغلایا جاتا ہے۔ :rollingonthefloor:
  8. arifkarim

    فونٹ پاک لوتس فونٹ

    اتنی تعریف صحت کیلئے اچھی نہیں۔ :) فانٹ خوبصورت ہے۔ کرننگ کی جدت کا اضافہ کر دیں تو مزید بہتر ہو جائے گا۔ والسلام۔
  9. arifkarim

    فورم اپگریڈ کی تیاری!

    بہت خوب۔ اردو محفل کا اپگریڈ اس فارم کیلئے ایک بہتر سنگ میل ثابت ہوگا!
  10. arifkarim

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    محفل پر کسی خاص ممبر کی طرف اس طرح رجوع کرنا خلاف قوانین ہے۔
  11. arifkarim

    عرب دنیا اسرائیل سے تعلقات ختم کر دیں: قومی اسلامی کانفرنس

    اسرائیل کی جان، وہاں نہیں ہے، بلکہ امریکہ میں ہے۔ آپ امریکہ سے ہر قسم کے تعلقات توڑ دیں۔ اسرائیل اپنے آپ ختم ہو جائے گا۔
  12. arifkarim

    افغانستان کے لئے وہاں کے طالبان ہی کافی ہیں

    القائدہ شلقائدہ ، طالبان شالبان جیسی لا صنعتی تنظیموں کو کون گولا بارود و وسائل فراہم کر رہا ہے؟ اگر اسکا کھوج آپکی ہو نہار ٹیم بتلا دے تو بجائے اس دہشت گرد تنظیم کے کارکنان کا گلا دبانے کے ان وسائل کا گلا کیوں نہیں دباتے جنکی بدولت آج یہ "راج" کرتے ہیں؟ سب "دہشت گرد" اپنے آپ مرجائیں گے...
  13. arifkarim

    افغانستان کے لئے وہاں کے طالبان ہی کافی ہیں

    جی ہاں مجھے بھی یہی دکھائی دیا تھا، مگر 1951 سے پہلے تک۔ جب لیاقت علی خان کو بھرے مجمع میں گولی لگ گئی تو سمجھ لیں کہ آپکا ملک غیروں کے ہاتھوں فروخت ہو چکا ہے۔ یہی‌حال ابراہام لنکن، گاندھی اور انورالسادات جیسے کئی کھرے لیڈران کا ہو چکا ہے!
  14. arifkarim

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    وہ جو غلطی سے فائل حذف ہو جانے کے بعد پریشانی کے عالم میں مارہ مارہ نہ پھرے۔۔۔۔:grin: آن کرنےسے تمام حذف شدہ فائلیں اس فالڈر میں‌موو کر دی جاتی ہیں، اور وہ اسوقت تک وہیں‌رہتی ہیں جبتک انکو وہاں‌سے حذف نہ کیا جائے۔ اس آپشن کو آف کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ فائل اسی وقت حذف ہو جاتی ہے اور ہارڈ ڈسک گند...
  15. arifkarim

    پیسے نہیں چاہییں، ریاضی دان - ہمیں دے دو، خیراتی ادارہ

    الحمدللہ۔ کیسا عجیب کرشمہ ہے کہ آج بھی ایسے انتہائی ذہین، مگر "پیسے" سے غیر دلچسپی رکھنے والے افراد دنیا میں موجود ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے مزید لوگ پیدا کرے جو آئندہ آنے والی نسلوں کیلئےرول ماڈل ہوں۔ جو علم کو پوجنے والے اور نام نہاد دکھاوی دولت سے سخت نفرت کرنے والے ہوں۔
  16. arifkarim

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    ہاہاہا۔ جناب یہ کوئی وائرس نہیں بلکہ اس d ڈروائیو یا پارٹیشن کا ذاتی سسٹم ری سائکل فولڈر ہے۔ اگر اسکو غائب کرنا چاہتے ہیں تو اس پارٹیشن میں سے ری سائیکل بن کو آف کردیں، جو کہ میرے نزدیک کوئی انتہائی اعلیٰ درجہ کا صارف ہی کر سکتا ہے! :) عام لوگوں کو یہ آپشن آن ہی رکھنی چاہئے!
  17. arifkarim

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    اور اگر پھر بھی نا چپ کرے تو گلا دبا دو!
  18. arifkarim

    ہائے اللہ لوگ کتنے جھوٹے ہیں

    :grin: :grin: :grin:
  19. arifkarim

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    یعنی بعد میں ان ٹھگوں نے "جمہوریت" ایجاد کی تھی؟ :rollingonthefloor: اور وہ سیدھا سادہ دیہاتی آج کی "عوام" کا رول ادا کر رہا ہے! :devil:
  20. arifkarim

    کیا پاکستان غریب ملک ہے؟

    دنیا کا کوئی بھی ملک غریب نہیں۔ خدا نے ہر دھرتی میں سے سونا چاندی ، تیل، کھیتی اگائی ہے۔ اگر غربت ہے تو انسان کے دل میں جسکی جگہ دولت کی انگاری نے لے لی ہے۔ یوں انسانیت قیامت تک اسکی آگ میں جلے گی جب تک غریب کو اسکا حق نہیں مل جاتا!
Top