شکریہ بھائی جان۔ میں بھی کم و بیش اسی نتیجہ پر پہنچا تھا، جہاں آپ ہیں۔ یہ زیادہ سے زیادہ لگیچرز والا حل مناسب بھی ہے اور تمام پلیٹ فارمز پر چلنے کی گیرینٹی بھی۔
جہاں تک سوال ہے کورل ڈرا کا، تو وہاں پر X4 ورژن تک میں نے خود لگیچرز کو چلتے دیکھا ہے۔ پر جہاں کہیں curs آجائے وہیں، انگریزی...