نتائج تلاش

  1. arifkarim

    خواتین سیریلس اورنقصانات

    جی اور اسی کا توڑ انٹرنیٹ بن کر آیا ہے جسمیں ایک طرفہ بکواس کی بجائے دو طرفہ حق رائے کا استعمال ہوتا ہے۔ ٹی وی جب شروع شروع میں‌آیا، تو اسکا مقصد معلومات عامہ کو مقبول کرنا اور لوگوں تک حالات حاضرہ کو جلد پہنچانا تھا۔ مگر جلد ہی اس میڈیم پر بھی کاروباری عناصر نے قبضہ کر لیا۔ اور آج تو...
  2. arifkarim

    لعنت بھیجو واپس جانے پر ہم پردیس میں بھلے

    مایوسی گناہ ہے۔ لیکن ایک بیکار اور غیر منصفانہ معاشرہ میں رہنا اور اسکو قائم رہنے دینا کیا گناہ نہیں ہے؟ :biggrin: قوم کے ہر اس فرد سے جو اس معاشرہ کا حصہ تھا اور اسکی بہتری کیلئے تبدیلی کر سکتا تھا، مگر ذاتی مفاد کی خاطر نہ کی، سے قیامت کے روز ضرور سوال ہوگا۔
  3. arifkarim

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    اچھا جی۔ تو سول سوسائیٹی اسلحہ ساز انڈسٹری کے بارہ میں کیسے مفاد رکھتی ہے؟ تیل اور افیون کی انڈسٹری کے بارہ میں عالمی رائے کی کیا اہمیت ہے؟ قدرتی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور نام نہاد سول قوموں کا غریب قوموں کے وسائل پر قبضہ کیسا مفاد ہے؟ اور ان سب غیر فطری عوامل کے بعد اگر کوئی...
  4. arifkarim

    افغانستان کے لئے وہاں کے طالبان ہی کافی ہیں

    جی ہاں۔ اور انکی ذہنی مو ت تبھی ممکن ہوگی، جب اس ذہنی "موت" کے پیدا کرنے والے (امریکی و اتحادی) وہاں سے اپنا تسلط ختم کریں گے جہاں یہ طالبان پیدا ہوئے!
  5. arifkarim

    لعنت بھیجو واپس جانے پر ہم پردیس میں بھلے

    ہمارے ہاں تو الحمدللہ سے ہر فیلڈ میں "مافیا" ہے۔ اسلئے اللہ مجھے مافیہ! :)
  6. arifkarim

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    اگر امریکہ انکل ہمیں یعنی پاکستانیوں کو اول روس، اور دوم "دہشت گردی" کی نام نہاد جنگ میں‌دھوکے سے ملوث نہ کرتے تو آج ہمارے فوجی جوان سرحدوں پر نہیں، اسکولوں کالجوں میں علم کی شمع روشن کرتے نظر آتے۔ آپکی اس "روشن مستقبل" اور امداد برائے سود و قرضے کا بہت بہت شکریہ!
  7. arifkarim

    يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام

    جی ہاں۔ بلیک واٹر، سی آئی اے ، دہشت گردی اور افیون کیساتھ پاکستانیوں کا معیار زندگی بلند کرے گا۔ نیز ہر چار سال بعد واشنگٹن سے پکے پکائے پتلے بھی پاکستانی پارلیمنٹ میں ایکسپورٹ کرے گا۔ یوں نئے حکمران امریکی اعلیٰ کاروں کیلئے بہترین انداز میں پاک قوم کی "خدمت" کر سکیں گے۔
  8. arifkarim

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    ہاں ربط تھریڈ کی بجائے پوسٹ کا دینا چاہ رہا تھا...
  9. arifkarim

    موساد کے ہیڈ کوارٹر میں جعلی پاسپورٹوں کی تیاری

    اچھی بات ہے۔ "اسرائیل کی بد نام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد " انکا کام ہی یہ ہے تو بدنام زمانہ کیا ہوا۔
  10. arifkarim

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    اسی قسم کا سافٹوئیر تو غالباً پاک نیٹ پر بھی کسی نے بنایا تھا...
  11. arifkarim

    پرانےکمپیوٹرزپر پابندی کےبعداسمنگلنگ شروع

    بالکل۔ مطلب قانون بنانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ عمل تو ویسے ہی کسی نے کرنا نہیں ہے۔
  12. arifkarim

    میری ویب سائٹ پر آپ کی رائے

    خوبصورت ہے۔ میوزک بھی مناسب ہے۔ بس تھوڑی بھاری ہے۔
  13. arifkarim

    اردو جریدہ کے لئے سی ایم ایس ڈیویلپمینٹ

    زبردست ابن سعید! گو کہ مجھے ویب ڈویلپمنٹ سے کوئی خاص لگاؤ نہیں۔ پر انگریزی ویب جریدوں کو دیکھ کر خواہش ہوتی ہے کہ کاش اردو میں بھی نستعلیق کیساتھ سائنسی و تحقیقی جریدے موجود ہوتے۔ روبی آن ریلز مستقبل کے لحاظ سے ایک طاقتور پلیٹ فارم ہے اور سلسلہ میں‌یقیناً مزید کام ہونا چاہئے۔
  14. arifkarim

    پنجاب پولیس کا لوگو بھارتی پنجاب پولیس کے لوگو سے تبدیل

    کیا اس قوم کے پاس سازشوں کی دیکھ بھال کیلئے اتنا وقت ہے؟
  15. arifkarim

    فونٹ القلم ارتضی حسن فونٹ

    بہت پیارا فانٹ ہے شکریہ۔
  16. arifkarim

    فونٹ القلم امجد علوی فونٹ

    شکریہ بہت اچھا ہے-
  17. arifkarim

    اصل معیار خاندان ہے

    جی ہاں‌یورپ و امریکہ میں بھی اب ایک ہی خاندان سے منسلک افراد سیاست، بینکاری، صنعت کاری کا حصہ بننے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ عوام پر کنٹرول کو یقینی بنایا جا سکے!
  18. arifkarim

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    تکنیکی مہارت؟ یہ کیسی بات کردی آپنے؟ :grin: سیاست دانوں کو اگر تکنیکی مہارت کا علم ہوتا تو وہ سیاست دان نہ ہوتے، سائنس دان ہوتے ۔ اور پھر لاتعداد سازشی نظریات بھی جنم نہ لیتے کیونکہ سائنس اثبوت دیتی ہے۔ مظاہرے یا بیان بازی نہیں کرتی۔ :devil: نیز ابتک حضرت انسان نے جتنی بھی جنگیں لڑی ہیں‌اور...
  19. arifkarim

    اپنی ہارڈڈسک کی موت کا پتا لگائیں!

    سب کیلئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top