یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ کیپٹل مارکیٹ میں ہر چیز کی غرض اپنے آپ کو معاشرے کے بہتے دریا میں بہانا اور اسکے ذریعے زیادہ سے زیادہ منافع کمانا ہے۔ چونکہ "دہشت گردی" سے متعلق "افسانوں" کو حقائق بنا کر میڈیا کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں ازبر کروایا جا چکا ہے۔ اسی لئے پوری دنیا پاکستانی مصنفین سے...