نتائج تلاش

  1. arifkarim

    شکریہ۔ نیز حالات حاضرہ کے سیکشن میں پوسٹس کی پابندی بھی ایک عجیب معمہ ہے۔ اگر وقتی طور پر کسی...

    شکریہ۔ نیز حالات حاضرہ کے سیکشن میں پوسٹس کی پابندی بھی ایک عجیب معمہ ہے۔ اگر وقتی طور پر کسی وجہ سے پابندی لگائی جائے تو نبیل یا زیک بھائی وارننگ کیساتھ پہلے بتا دیتے ہیں۔ پر یہ پہلے بار ہوا کہ اچانک ہی سب کچھ بلاک ہو گیا ہے۔ اس سلسلہ میں نبیل بھائی یا زکریا بھائی سے بھی کنسلٹ کیا جا سکتا ہے۔ :)
  2. arifkarim

    ذاتی پیغام تو مل گیا ہے، پر جواب لکھنے گیا تو یہ پیغام آیا: You have reached your stored...

    ذاتی پیغام تو مل گیا ہے، پر جواب لکھنے گیا تو یہ پیغام آیا: You have reached your stored private message quota and cannot send any further messages until space has been created حالانکہ ابھی اچھی خاصی جگہ موجود ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ اپگریڈنگ کے دوران کچھ ہو گیا ہو؟
  3. arifkarim

    سلام۔ میرے اکاؤنٹ کیساتھ عجیب و غریب مسائل آرہے ہیں۔ براہ کرم انکی بھی توجہ دیں۔ والسلام

    سلام۔ میرے اکاؤنٹ کیساتھ عجیب و غریب مسائل آرہے ہیں۔ براہ کرم انکی بھی توجہ دیں۔ والسلام
  4. arifkarim

    محفل اپگریڈ نامہ

    “محفل کے دو بڑے“ :) بھیا آپ کونسا کسی سے کم ہیں کیا؟ تمام ناظمین اور ممبران کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک باد!
  5. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    فارم اپگریڈ کیساتھ ہی ایک مسئلہ میرے اکاؤنٹ کیساتھ یہ ہوا ہے کہ حالات حاضرہ کے سیکشن میں پوسٹ نہیں ہو رہی۔ نیز چونکہ ذاتی پیغام والا حصہ بھی غیر فعال ہے۔ یوں مجبوراً یہیں پوسٹ کر رہا ہوں! :(
  6. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    اوپر سیٹنگز میں موجود ہے!
  7. arifkarim

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    جی اور اقتباس و پوسٹنگ کا سسٹم بھی کافی بہتر ہو گیا ہے۔ بس اس بار ایک چیز خاص کا دھیان رکھا جائے کہ ہیکس انسٹالڈ کرتے وقت فارم کی رفتار پر زیادہ فرق نہیں پڑنا چاہئے۔ مجھے یاد ہے پچھلے ورژنز میں بعض ہیکس جیسے شکریہ، ایکٹیویٹی، شہرت وغیرہ نے کافی تنگ کیا تھا۔
  8. arifkarim

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    “الائیشیں“ :) چلیں دیکھتے ہیں۔ ویسے بہت مزح آرہا ہے۔ جدید سسٹم ہے!
  9. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    شکریہ ابن سعید۔ فی الحال تو کوئی خاص ایرر نظر نہیں آرہا۔ نئے نستعلیق اسٹائیلز اور متعدد ہیکس انسٹال کرنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے کہ کیسے نتائج ہیں۔
  10. arifkarim

    اردو یونی کوڈ میں قرآن مجید کا ترجمہ

    مختلف قرآنی سافٹوئیرز میں موجود ہے: ذکر انڈوپاک نور ہدایت خزائن الہدایت EasyQuranWaAhadees
  11. arifkarim

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    اپگریڈ مکمل ہو گئی ہے الحمدللہ۔ نیا پلیٹ فارم کافی تیز لگ رہا ہے!
  12. arifkarim

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    شکریہ نبیل بھائی۔ اب تو میرا انبکس بھی 100 فیصد فل دکھا رہا ہے۔
  13. arifkarim

    ونڈوز 7 میں اردو کی بورڈ تنصیب کس طرح

    جی ہاں‌ لیٹسٹ ہے اور ایکسپی، وسٹا، ونڈوز 7 سب میں چلتا ہے۔ مندرجہ بالا ربط سے اتار لیں۔
  14. arifkarim

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    محفل تو اب انشاءاللہ دلہن کی طرح سجے گی۔ :)
  15. arifkarim

    سوات میں خاتون کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو جعلی نکلی!

    جی ہاں اور یہی انکی بے شرمی کی انتہا ہے۔ صاف ثابت ہو رہا ہے "صحافت" کی اصل غرض عوام تک حقائق کی ترسیل نہیں بلکہ ایجنڈا بیسڈ افواہیں ہے!
  16. arifkarim

    جھوٹے قادیانی کا جھوٹ پکڑا گیا!

    ہوتے تو نہیں مگر یہ ایک ایسا شخص جو اپنے آپکو ماضی کا خود ساختہ قادیانی بنا کر اپنا ایمان ضائع کر رہا ہے۔
  17. arifkarim

    سوات میں خاتون کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو جعلی نکلی!

    نبیل بھائی اس خبر کا مقصد یہاں انتشار پھیلانا نہیں‌تھا۔ میں‌جانتا ہوں کہ اسبارہ میں یہاں‌کافی بحث ہو چکی ہے۔ اب چونکہ مجرمین نے اعتراف کر لیا ہے۔ اسلئے خبر کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے یہاں لگایا تھا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہر خبر افواہ یا تردید پر مشتمل ہوتی ہے تو باقی ماندہ خبریں بھی پوسٹ نہیں...
  18. arifkarim

    سوات میں خاتون کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو جعلی نکلی!

    اعتراض کا جواب اوپر دیا جا چکا ہے۔ اور ضروری نہیں کہ سخت بات کا جواب سختی سے ہی دیا جائے! :battingeyelashes:
  19. arifkarim

    جھوٹے قادیانی کا جھوٹ پکڑا گیا!

    نو کمنٹس!
  20. arifkarim

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    محفل پر کئی افراد یہ کام کر سکتے ہیں۔ بس توجہ کی بات ہے۔ ویسے ایک آپشن موجود تو ہے نا: ۱۔ ذکر سافٹوئیر میں View> Translation> Configure Custom Translations پر جائیں۔ اور اپنے من پسند تراجم شامل کر لیں: ۲۔ اسکے بعد اسکی لے آؤٹ Multi-translation کر دیں: :)
Top