ابن سعید بھائی کیا ریفرل کے بعد ٹوٹل سائز 8 جی بی نہیں ہے؟
سائٹ پر تو یہی لکھا ہے۔ میرے پاس اسوقت 7 جی بی ہے:
https://www.dropbox.com/referrals/NTEyOTQ4NTY5
بھائی کئی ہا قسم کے مسائل ہیں۔ آپکے سسٹم کو بہت سلو کر دیتا ہے۔ بہت سارے وسائل محض گرافکس انٹرفیس پر صرف کر دیتا ہے۔ نئی ہارڈ وئیر ایکسلریشن کی بجائے پراسیسر پر انحصار کرتا ہے:
یہ تجربہ آپ خود بھی کر سکتے ہیں
جناب اب تو “اصلی“ ورژن آپکو مختلف وئیرز و ٹورنٹس سائٹس پر آسانی سے مل جائیں گے۔ اور ویسے بھی ونڈوز 7 کوئی بہت بڑا معرکہ نہیں ہے۔ بہت سے مسائل سے دوچار ہے۔