نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بارش کے کئي روپ

    س آپ کے خيال ميں بارش سے لطف اندوز ہونے کا بہترين طريقہ کون سا ہے؟ آپ خود بارش سے کيسے لطف اٹھاتي/اٹھاتے ہيں؟ چونکہ یہاں ہر وقت ہی بارش اور برف باری ہوتی رہتی ہے۔ اسلئے اس سے لطف اندوز بالکل نہیں ہوتے۔ ہاں اگر کبھی دھوپ نکل آئے تو پکوان بناتے ہیں۔ آپ کي زندگي کي يادگار بارش کون سي ہے؟...
  2. arifkarim

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ان کلپس میں آپ حقیقی جنات، روحوں اور باقی غیر مرئی مخلوقات کو دیکھ سکتے ہیں: سائنس چاہے جتنا مرضی جھٹلائے۔ مگر خود سائنسی آلات انکے وجودکا گواہ بن گئے! :)
  3. arifkarim

    ونڈوز 7 میں کسٹم ویڈیو /آڈیو ڈیکوڈر منتخب کریں!

    جی بہتر۔ 32 بٹ پر ہی جائیے گا۔ 64 بٹ گو کہ بہتر ہے، پر پرانے پروگراموں کیساتھ کمپیٹیبلیٹی کا مسئلہ رہتا ہے۔
  4. arifkarim

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    اور اپنی زندگی خراب کر لیں؟ ہمارے معاشرے میں یہی ایک مسئلہ کئی صدیوں سے جاری ہے۔ ہم ابھی تک اس بات کو سمجھ ہی نہیں پائے کہ “شادی“ دو انسانوں کے مابین ملاپ کا نام ہے، نہ کہ دو خاندانوں، قبیلوں، گروپوں کے درمیان!
  5. arifkarim

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    یہ کیا بات ہوئی؟ لڑکا چاہے تو لڑکی دیکھ کر انکار کر سکتا ہے، مگر لڑکی، لڑکے کو دیکھ کر انکار کرنے کا حق نہیں رکھتی؟
  6. arifkarim

    محفل اپگریڈ نامہ

    ہاں رفتار میں کچھ کمی آئی ہے۔ مگر شاید وہ فانٹ کا مسئلہ ہے۔ اسٹائل کا نہیں!
  7. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میرے ایکسپلورر 8 میں کوئی مسئلہ نہیں۔ آپکے پاس کونسا ورژن ہے؟
  8. arifkarim

    گھڑسواری لڑکیوں کا مشغلہ

    جی ہاں زیک بھائی۔ میری چھوٹی بہن کو بھی بچپن میں گھڑ سواری کا بہت شوق تھا۔ مجبوراً ہمیں انکا داخلہ ایک مقامی گھڑ سواری کلب میں کروانا پڑا۔ واقعی وہاں بھی زیادہ تر تعداد لڑکیوں کی تھی۔ اب تو خیر سے وہ یونی ورسٹی میں پڑھتی ہیں۔ لیکن موقع ملتے ہی کلب ہاؤس پہنچ جاتی ہیں۔ :)
  9. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    پیغام تو نہیں البتہ محفل کی ڈاؤنلوڈز نظر آنی چاہیئں۔
  10. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    فائر فاکس اور ایکسپلورر دونوں میں رزلٹس کا پیج مسئلہ کر رہا ہے:
  11. arifkarim

    ونڈوز 7 میں کسٹم ویڈیو /آڈیو ڈیکوڈر منتخب کریں!

    مائکروسافٹ کارپوریشن اپنی ہر نئی ونڈوز ریلیز کے وقت دو قدم آگے اور ۴ قدم پیچھے جانے کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ جدید ونڈوز ۷ میں انہوں نے ’’بلٹ ان‘‘ DirectX ویڈیو، آڈیو ڈیکوڈرز متعارف کر وائے ہیں، تاکہ صارفین کے ہاں قریباً ’’تمام‘‘ مشہور فائلز بغیر کسی ایکسٹرل کوڈک کے چل سکیں۔ بظاہر تو یہ نیا...
  12. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    میرے پاس یہ پیغام آرہا ہے:
  13. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    کیا آپ سب کے پاس فارم کی سرچنگ کام کر رہی ہے؟ میرے پاس فارم اپگریڈ سے قبل کی پوسٹس ظاہر نہیں ہو رہیں!
  14. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    جمیل نوری نستعلیق کا تھیم بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ شکریہ۔ ذاتی پیغامات کے کوٹا کا مسئلہ ابھی بھی موجود ہے۔
  15. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    جی بالکل۔ نیز ذاتی پیغامات کا کوٹا بھی بڑھا دیں۔ اپگریڈ سے قبل یہ 400 تھا جو کہ اب 200 ہو گیا ہے :(
  16. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    جی۔ کم از کم 16 ہو جائے تو اور بھی اچھا ہے۔ وائڈ اسکرین والوں کیلئے مزید بہتر ہوگا۔
  17. arifkarim

    اپگریڈ کے مسائل؟

    نبیل بھائی میرے خیال میں نفیس نستعلیق تو اب ونڈوز پر بھی تیز چلتا ہے (لیٹسٹ یونی اسکرائب) کی وجہ سے۔ ایک بار لینکس پلیٹ فارم پر تمام نستعلیق فانٹس چیک کئے تھے اور وہاں نفیس ٹھیک چل رہا تھا۔
  18. arifkarim

    ٹھیک ہے۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ محفوظ شدہ پیغامات کے کوٹے کا 400 سے 200 تک چلے جانا اور حالات...

    ٹھیک ہے۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ محفوظ شدہ پیغامات کے کوٹے کا 400 سے 200 تک چلے جانا اور حالات حاضرہ سیکشن میں پابندی ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے۔ کیونکہ مجھے ان باکس فُل کا نشان اسی دن نظر آیا تھا جس دن میرا ایک دھاگہ اس سیکشن میں بند کیا گیا تھا۔ بہرحال آپ باقی منتظمین سے حتمی جائزے کے بعد صورت حال...
Top