Terrafugia Transition ایک کار بند ہوائی جہاز ہے جسے ہم عام لفظوں میں اڑن کار بھی کہہ سکتے ہیں۔ اسکے اندر دو انسان با آسانی اڑ سکتے ہیں اور عام گاڑی کے پیٹرول سے سڑک پر دوڑا سکتے ہیں:
کچھ دن قبل ہی FAA نے اس موٹر کار نما جہاز کو کمرشل مقاصد کیلئے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔...