نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Captch کا اردو ترجمہ

    یہ شاید captcha کوڈ کی بات کر رہے ہیں۔
  2. arifkarim

    نائٹ رائڈر کی تلاش

    دوست بھائی میں نے انکو لنک دے دیا ہے۔ ٹورنٹ پر ایسی نایاب چیزیں کم ہی ملتی ہیں۔
  3. arifkarim

    Apple ۔ تیس سال دو منٹ میں

    تو یہ تھی پرائویٹ کمپیوٹرز کے ارتقاء کی کہانی!
  4. arifkarim

    خوشی کی تلا ش

    خوشی کو تلاش کرنے سے یہ نہیں ملتی۔
  5. arifkarim

    ڈاؤنلوڈنگ اور ویڈیو اسٹریمنگ بلاک کرنا؟

    لگتا ہے کچھ ایسا ہی کرنا ہوگا۔ کیونکہ ایکسپی کی فائروال خاصی ماڑی ہے: http://www.microsoft.com/windowsxp/using/networking/security/winfirewall.mspx
  6. arifkarim

    ڈاؤنلوڈنگ اور ویڈیو اسٹریمنگ بلاک کرنا؟

    اسکا بہترین حل یہی ہے کہ اڈوب ڈاؤنلوڈ مینیجر (جسکے ذریعہ فلیش اترتا ہے) کو فائر وال میں بلاک کر دیا جائے:
  7. arifkarim

    اردو سیارہ سے شکایت۔

    نبیل بھائی کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ آپکے بلاگ پر واقعی نفرت انگیز مواد موجود ہے، جیسے: ... شیعہ مسلمان یا کافر، فیصلہ خود کریں۔۔۔ اب اگر یہی کام وہ لوگ شروع کر دیں جیسے: سنی مسلمان یا کافر، فیصلہ خود کریں۔۔۔ تو کیا فرق رہ جائے گا ہم میں؟ اسی لئے آپکا بلاگ ہٹا دیا گیا ہے۔
  8. arifkarim

    سات آسمان

    جی ہاں۔ آپکی بات درست ہے۔ شاید اس تھیوری کو سازشی طاقتیں جان بوجھ کر دبا رہی ہیں اور آئن اسٹائن کے نظریہ کو ہی پروان چڑھانا چاہتی ہیں۔ ابھی میں نے اسکا مزید مطالعہ کیا ہے اور خاصا متاثر ہوا ہوں۔ کالج کی کتاب میں تو بالکل اسکے سرخلاف لکھا ہوا تھا۔
  9. arifkarim

    سات آسمان

    یہیں کالج کی ٹیکسٹ بک تھی فزکس کی۔ مصنف کا نام یاد نہیں۔ البتہ آپ کی بات بجا ہے کہ جبتک کوئی اور تھیوری نہیں آجاتی، ہمیں اسٹرنگ تھیوری ہی سے کام چلانا پڑے گا۔ یہاں ڈاکٹر عبدالسلام اور ایک اور سائنٹسٹ کو الیکٹروویک فورس دریافت کرنے پر نوبل انعام دیا گیا:
  10. arifkarim

    سات آسمان

    یاد رہے کہ “حقیقت“ اپنی ذات میں ہر دم وہی نہیں رہتی بلکہ نظریہ اضافیت کے مطابق مختلف زاویہ کے مطابق ہوتی ہے۔ میں نے کالج کے زمانہ میں اس اسٹرنگ تھیوری کے بارہ میں پڑھا تھا پر خاص متاثر نہ ہوا
  11. arifkarim

    ان پیج علماء سے سوال

    الہ دین بھائی، پاکستان میں اعلیٰ کنیکشن بھی ایک اعلیٰ مقام مانگتا ہے :)
  12. arifkarim

    نائٹ رائڈر کی تلاش

    یہاں سب سیزنز موجود ہیں: http://knightrider4ever.blogspot.com
  13. arifkarim

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    جی ہاں، اور فیض نستعلیق انپیج 3 میں بھی موجود ہے! :)
  14. arifkarim

    ڈاؤنلوڈنگ اور ویڈیو اسٹریمنگ بلاک کرنا؟

    پورٹ بلاکنگ تو شاید نہیں البتہ فلیش کو ان انسٹال یا بلاک کرنے سے یہ کام ہو جائے گا۔
  15. arifkarim

    پاکستانی طلباء کی تیار کردہ اسمارٹ کار

    تیل جلد ہی ختم ہونے والا ہے۔ بجلی یا پانی سے چلنے والی تیز گاڑیوں پر تحقیق کی جائے۔
  16. arifkarim

    ایک ای میل

    پرانا قصہ: سازش سازش سازش۔
  17. arifkarim

    فٹ بال کے پر لطف لمحات

    ہاہاہا۔ پہلی اور آخری بیسٹ ہے۔ اور یہ طبی امداد والے بیچارے پریشر میں آکر ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔ ویسے یہ اسٹریچر کچھ خاص چھوٹا نہیں ہے؟
  18. arifkarim

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    یہ صحافت اخبار تو باقائدہ فیض نستعلیق کا استعمال کر رہا ہے۔ حیرت ہے :) جبکہ پاکستان میں ہم ڈ ر رہے ہیں کہ فلاپ ہو جائے گا۔
  19. arifkarim

    ہم غیر ملکی کلچر کے اسیر کیوں؟

    یہ سب شاید اسلئے کہ ہم اپنے کلچر کو غیر ملکیوں کے مقابلہ میں فروغ نہ دے سکے اور وہ اپنے آپ مر گیا۔
Top